Open Menu

سوال : تعلیم اور کاروبار

عادل مصطفےء,   گجرانوالا,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی پیدائشی معلومات کے مطابق آپ کے لئے 2014 بہترین سال تھا۔اب آپ کو 2018 کا انتظار کرنا ہوگا۔یا پھر لوح شرف مشتری حاصل کرکے گلے میں پہنیں تاکہ کامیابی میسر آ سکے۔۔واللہ اعلم با لصواب

تاریخ اشاعت : پیر 16 مئی 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers