Open Menu

Khawab Main Makhi Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Makhi Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Makhi Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Makhi Dekhna

خواب میں مکھی دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مکھی کمینہ اور مفلس شخص ہے اگر دیکھے کہ مکھیاں اس پر جمع ہوئی ہیں یا اس کی آنکھ اور منہ میں جاتی ہیں۔ دلیل ہے کہ خواب والا کسی کمینے شخص سے مال حاصل کرے گا لیکن نقصان پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ مکھی اس کے کان میں گھسی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کمینے شخص سے بری بات سنے گا۔ جس سے اس کا دل کوفتہ ہو گا۔ اگر دیکھے کہ وہ مکھی کی آواز سنتا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کو شور کرتا ہوا سنے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مکھی حاسد اور کمینہ شخص ہے۔

(جاری ہے)

اگر دیکھے کہ اس کے گرد مکھیاں جمع ہوئی ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا کام حاسد لوگوں سے پڑے گا۔ اور اگرخواب میں دیکھے کہ اس کے گھر میں بہت سی مکھیاں پھرتی ہیں۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کی باتیں کریں گے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو مکھیاں کاٹتی ہیں دلیل ہے کہ کمینے لوگ اس کے خویشوں پر حسد کریں گے۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے مکھی کو مارا ہے دلیل ہے کہ حاسدوں کو مغلوب کرے گا اور اگر دیکھے کہ مکھیاں زمین کے نیچے جاتی ہیں دلیل ہے کہ حاسد اس کا جمع کیا ہوا مال لیں گے اور خزانہ کریں گے اور اس کو نقصان دیں گے۔

Browse More Islamic Dream Interpretation

Looking at the fly in dream

Looking at the fly in dream

khwab nama and khwab ki tabeer by hazrat yousaf free download of the book, and read online meaning khwabon ki tabeer of khawab main makhi dekhna . online khawab ki tabeer of Looking at the fly in dream. Find meaning of your dream and their interpretation in Urdu, Hindi and English. Our users from USA, Canada, Australia, UK, US, United Kingdom, Saudi Arabia, United Arab Emirates, Bahrain, Qatar, Oman, Kuwait, Pakistan, India, Iran, Europe, Malaysia, Indonesia, Turkey, Singapore and rest of Asia visit us to read islamic free muslim and islamic meaning of the dream khawab main makhi dekhna