Open Menu

Khawab Main Girah Dalna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Girah Dalna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Girah Dalna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Girah Dalna

خواب میں گرہ ڈالنا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ دھاگے پر گرہ ڈالی ہے دلیل ہے کہ جس کام پر بھروسہ کرتا ہے کہ اس سے دور ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ دھاگے کی گرہ پھر کھولی ہے دلیل ہے کہ اس کام پر وہ بھروسہ نہ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ خواب میں کوئی مضبوط باندھی ہے اور گرہ لگائی ہے۔
دلیل ہے کہ ایک مدت تک اس چیز میں رکا رہے گا ۔

(جاری ہے)

اس طرح کی جلدی سے نہ کھول سکے گا۔ خواہ وہ چیز دنیا کے متعلق ہو یا دین کے ساتھ تعلق رکھتی ہو۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گرہ کا باندھنا کاموں کی بستگی پر دلیل ہے اور جس قدر گرہ زیادہ سخت ہو گی اسی قدر کام کی بستگی زیادہ سخت ہو گی۔ اور اگر خواب میں یہ دیکھے کہ گرہ کو کھول نہیں سکاہے دلیل ہے کہ اس کا کام بستہ رہے گا۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation