کار حادثے میں بچہ زخمی ، حالت تشویشناک
شارجہ میں کار حادثے میں زخمی ہونے والا بچہ زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے
سعدیہ عباس منگل 8 مئی 2018 15:17
(جاری ہے)
پولیس کے ترجمان نے مزید بتایا کہ پولیس ریکارڈ وقت میں جائے حادثہ پر پہنچ گئی تھی اور انہوں نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیورکو گرفتار کیا اور بچے کو اسپتال منتقل کیا ۔
بچے کو شارجہ کے الدہید اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے جہاں انتہائی نگہداشت کے ڈیپارٹمنٹ میں اسکا علاج جاری ہے ۔ طبی ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق بچے کی حالت کافی تشویشناک ہے اور ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ وہ اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں لیکن کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ بچہ جانبر ہو گا کہ نہیں ۔ مقامی ذرائع کے مطابق بچے کے والدین نے پولیس سے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے بچے کی جس نے بھی یہ حالت کی ہے اسکے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے ۔ پولیس نے بچے کو زخمی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرکے پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا ہے ۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔ تاہم ڈرائیور کا کہنا ہے کہ گاڑی کی رفتار تیز تھی لیکن اسنے کنٹرول کرنے کی کوشش کی تھی ، بچے کو سڑک پر دیکھ کر اسنے گاڑی اسکے کنٹرول سے باہر ہو گئی اور اسکی تمام کوشش بے کار گئی ۔ کیونکہ بچہ اچانک سے سڑک کے درمیان میں آ گیا تھا ۔ پولیس نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ والدین کو اتنے چھوٹے بچوں کو اس طرح سڑکوں پر اکیلے نہیں بھیجنا چاہیے ۔شارجہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فلائی جناح کا شارجہ سے اسلام آباد سستی پروازوں کا اعلان
شارجہ پولیس نے 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا پکڑ لیا
شارجہ کے اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے پاکستانی باپ بیٹی جاں بحق
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
گاڑی کے نچلے حصے میں چھپے 2 افراد کی امارات داخلے کی کوشش ناکام
شارجہ میں قتل کا ایشیائی ملزم 36 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں گرفتار
شارجہ میں مساج سینٹر کی آڑ میں خواتین کو بلیک میل کرنے والا گرفتار
شارجہ کا رہائشی پاکستانی کروڑ پتی بن گیا
شارجہ میں مساجد اور اسلامی سرگرمیوں کو منظم کرنے کا فیصلہ جاری
شارجہ ایئرپورٹ پر مسافروں کیلئے ڈسکاؤنٹ اور تحائف کا اعلان
امارات میں شدید بارش سے رہائشیوں کے نقصان کا ازالہ
دبئی اور شارجہ طوفان کی زد میں آنے کے بعد مزید بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری