Agriculture News of Lahore in Urdu

Lahore City's Agriculture Urdu News لاہور شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Lahore on UrduPoint local section. Full coverage on Lahore city Agriculture news. Including photos & videos.

لاہور شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب  کا 400 ارب روپے سے زائد کا زرعی پیکج کاشتکاروں کی خوشحالی ..

جمعہ 26 اپریل 2024 16:58

وزیراعلیٰ پنجاب کا 400 ارب روپے سے زائد کا زرعی پیکج کاشتکاروں کی خوشحالی کےلئے اہم سنگ میل ثابت ہو گا،وزیر زراعت

وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا400 ارب روپے سے زائد کا" ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگریکلچر" پلان زرعی ترقی اور کاشتکاروں کی خوشحالی کےلئے ایک اہم سنگ میل ... مزید

سیکرٹری زراعت پنجاب سے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن  کے وفد کی ملاقات، ..

جمعرات 25 اپریل 2024 23:40

سیکرٹری زراعت پنجاب سے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، چاول کی برآمد کا ہدف5 ارب ڈالر کیلئے تجاویز کو حتمی شکل دی گئی

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہوسے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے وفدنے ایگریکلچر ہائوس لاہور میں ملاقات کی ۔جس کے دوران چاول کی برآمد کا ہدف5 ارب ڈالر حاصل کرنے کیلئے تجاویز کو حتمی ... مزید

صوبائی وزیر زراعت  کی  زیر صدارت اجلاس، لائیو سٹاک فارمرز کیلئے کسان ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:10

صوبائی وزیر زراعت کی زیر صدارت اجلاس، لائیو سٹاک فارمرز کیلئے کسان کارڈو ایپ امور کا جائزہ لیاگیا

صوبائی وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں اہم اجلاس منعقد ہواجس میں لائیو سٹاک فارمرز کے لئے کسان کارڈ اور کسان کارڈ ایپ کے امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس ... مزید

سیکرٹری زراعت پنجاب کی  زرعی نمائش ایگری کنکشن میں شرکت، سٹالز کا معائنہ ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:28

سیکرٹری زراعت پنجاب کی زرعی نمائش ایگری کنکشن میں شرکت، سٹالز کا معائنہ کیا

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے ایکسپو سینٹر جوہر ٹاؤن لاہور میں منعقدہ زرعی نمائش " ایگری کنکشن " میں شرکت کی اور محکمہ زراعت کے تحت قائم سٹالز کا معائنہ کیا۔ اپنے دورہ کے دوران سیکرٹری زراعت ... مزید

پاکستان سے جلد  چین کو ڈیری مصنوعات کی ایکسپورٹ کا آغاز ہوگا ،سیکریٹری ..

بدھ 24 اپریل 2024 21:10

پاکستان سے جلد چین کو ڈیری مصنوعات کی ایکسپورٹ کا آغاز ہوگا ،سیکریٹری لائیو سٹاک

سیکریٹری لائیو اسٹاک مسعود انور نے کہا ہے کہ پاکستان سے جلد چین کو ڈیری مصنوعات کی ایکسپورٹ کا آغاز ہوگا یہ ایکسپورٹ شیخوپورہ میں قائم ایک جدید فارم سے کی جائیگی جو چین کے تقاضوں پر پورا اترنے کے ... مزید

کپاس کے سیزن میں کاشتکاروں کو فصل کی نگہداشت بارے مرحلہ وار ایڈوائزری ..

پیر 22 اپریل 2024 20:40

کپاس کے سیزن میں کاشتکاروں کو فصل کی نگہداشت بارے مرحلہ وار ایڈوائزری جاری کی جائے گی، سیکرٹری زراعت پنجاب

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہوسے پیسٹی سائیڈز انڈسٹری کے مالکان نے ملاقات کی۔ملاقات میں پیسٹی سائیڈ انڈسٹری کے مالکان نے کپاس کی بحالی کیلئے تجاویز پیش کیں۔پرائیویٹ سیکٹر مالکان نے کپاس کی ... مزید

کپاس کی کاشت و پیداوار کے ہدف کے حصول کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کا ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:10

کپاس کی کاشت و پیداوار کے ہدف کے حصول کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کا ر لائے جارہے ہیں،سیکرٹری زراعت

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہوکی زیر صدارت کپاس کی فصل کے بارے میں منعقدہ دوسرے اجلاس میں فصل کی موجودہ صورت حال کاجائزہ لیا گیا۔اس موقع پر سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کہا کہ صوبہ ... مزید

صوبائی وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت اجلاس، زرعی ترقی کیلئے ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:10

صوبائی وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت اجلاس، زرعی ترقی کیلئے معاونین بھرتی کرنے کا فیصلہ

صوبائی وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت زراعت ہاوس لاہور میں اہم اجلاس کا انعقاد ہوا۔ترجمان کے مطابق اجلاس میں ایک سال کے لئے 500زرعی معاونین کی کنٹریکٹ پر سروسز ہائرنگ اور پنجاب فرٹلیزز ... مزید

بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے  کے لئے کاشتکاروں کومناسب ..

جمعہ 19 اپریل 2024 13:14

بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ

بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کیلئے کاشتکاروں کو مناسب دانہ دار زہروں کے استعمال کامشورہ دیا گیا ہے۔ڈائریکٹرپلانٹ پروٹیکشن،پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز محکمہ ... مزید

ڈیڑھ لاکھ ایکڑ پر سویابین کی کاشت سے پولٹری فیڈ کی ضروریات کا 30 سے 40فیصد ..

جمعہ 19 اپریل 2024 13:11

ڈیڑھ لاکھ ایکڑ پر سویابین کی کاشت سے پولٹری فیڈ کی ضروریات کا 30 سے 40فیصد حاصل کیا جا سکے گا،ڈاکٹر اقرار احمدخان

جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے کہاکہ پاکستان نے گزشتہ سال ایک ارب ڈالر کا سویابین اور 4ارب ڈالر سے زائدکا خوردنی تیل امپورٹ کیا ہے جو زرعی ملک کیلئے لمحہ فکریہ ... مزید

ڈاکٹر عامر رسول نے ڈائریکٹر جنرل زراعت پیسٹ وارننگ کے عہدے کا چارج ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:30

ڈاکٹر عامر رسول نے ڈائریکٹر جنرل زراعت پیسٹ وارننگ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

محکمہ زراعت کے ڈاکٹر عامر رسول نے ڈائریکٹر جنرل زراعت پیسٹ وارننگ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق ڈاکٹر عامر رسول محکمہ پیسٹ وارننگ میں عرصہ20 سال سے اپنی خدمات سرانجام ... مزید

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگریکلچر پروگرام زرعی ترقی ..

بدھ 17 اپریل 2024 18:10

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگریکلچر پروگرام زرعی ترقی اور کاشتکاروں کی خوشحالی کیلئے گیم چینچر ثابت ہوگا،وزیر زراعت پنجاب

صوبائی وزیر زراعت سید عاشق حسین کرمانی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگریکلچر پروگرام زرعی ترقی اور کاشتکاروں کی خوشحالی کیلئے گیم چینچر ثابت ہوگا۔وہ بدھ کے ... مزید

محکمہ زراعت پنجاب  کی  بارشوں کے دوران فصلوں کی دیکھ بھال کے لئے سفارشات ..

بدھ 17 اپریل 2024 15:13

محکمہ زراعت پنجاب کی بارشوں کے دوران فصلوں کی دیکھ بھال کے لئے سفارشات جاری

محکمہ زراعت پنجاب کی بارشوں کے دوران فصلوں کی دیکھ بھال کے لئے سفارشات جاری کر دیں۔ اس ضمن میں ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے بدھ کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بارشوں اور آندھی کے باعث گندم ،مکئی اور چارے ... مزید

وزیر زراعت پنجاب کی زیر صدارت کاشتکاروں کو سپر سیڈرز اور رائس سٹرا ..

منگل 16 اپریل 2024 22:20

وزیر زراعت پنجاب کی زیر صدارت کاشتکاروں کو سپر سیڈرز اور رائس سٹرا شریڈرز کی فراہمی سے متعلق اجلاس

وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت زراعت ہاؤس میں اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں کاشتکاروں کو سپرسیڈرز اور رائس سٹرا شریڈرز کی فراہمی کے پلان کو حتمی شکل دی گئی۔ اجلاس ... مزید

کاشتکاروں کی بروقت فنی رہنمائی کیلئے سوشل میڈیا ٹیم کا فعال ہونا انتہائی ..

پیر 15 اپریل 2024 21:40

کاشتکاروں کی بروقت فنی رہنمائی کیلئے سوشل میڈیا ٹیم کا فعال ہونا انتہائی ناگزیر ہے ، وزیر زراعت پنجاب

وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کو جدید زرعی معلومات کی فوری ترسیل کیلئے سوشل میڈیا کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے، سوشل میڈیا کے موثر استعمال سے کاشتکاروں کوفوری معلومات ... مزید

محکمہ زراعت پنجاب نے گندم کی کٹائی گہائی اور سنبھال سے متعلق سفارشات ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 20:00

محکمہ زراعت پنجاب نے گندم کی کٹائی گہائی اور سنبھال سے متعلق سفارشات جاری کر دیں

محکمہ زراعت پنجاب نے گندم کی کٹائی گہائی اور سنبھال سے متعلق سفارشات جاری کر دیں۔ ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق گندم کی کٹائی، گہائی اور سنبھال سب سے اہم مرحلہ ہوتا ہے۔ گندم کی کٹائی اور گہائی ... مزید

سیکرٹری زراعت پنجاب کی زیر صدارت کپاس کی فصل بارے اعلی سطح کا اجلاس

جمعرات 11 اپریل 2024 20:40

سیکرٹری زراعت پنجاب کی زیر صدارت کپاس کی فصل بارے اعلی سطح کا اجلاس

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت کپاس کی فصل بارے ایگریکلچر ہاؤس میں جائزہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری زراعت ٹاسک فورس پنجاب محمد شبیر احمد خان ، ڈائریکٹر ... مزید

ایگریکلچر فیئر پرائس شاپس  پر ایک کروڑ 27لاکھ کلو گرام اشیائے ضروریہ ..

منگل 9 اپریل 2024 23:17

ایگریکلچر فیئر پرائس شاپس پر ایک کروڑ 27لاکھ کلو گرام اشیائے ضروریہ فروخت کی گئیں ، صوبائی وزیر زراعت عاشق حسین

صوبائی وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کیلئے پر عزم حکومت پنجاب نے رمضان المبارک کے دوران کم قیمت پر معیاری اشیائے خوردنی کی دستیابی کو ممکن بنایا ہے۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ... مزید

سیکرٹری زراعت پنجاب کی زیرصدارت کپاس کی موجودہ صورتحال بارے جائزہ ..

پیر 8 اپریل 2024 22:35

سیکرٹری زراعت پنجاب کی زیرصدارت کپاس کی موجودہ صورتحال بارے جائزہ اجلاس

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت لاہور میں کپاس کی فصل کی موجودہ صورتحال کے متعلق جائزہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔اجلاس سے سیکرٹری زراعت پنجاب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ آبپاشی سے کوآرڈینشن ... مزید

کماد کے کاشتکار اپریل کے مہینہ میں فصل کو کم از کم 2بار پانی ضرور لگائیں،ماہرین ..

اتوار 7 اپریل 2024 13:00

کماد کے کاشتکار اپریل کے مہینہ میں فصل کو کم از کم 2بار پانی ضرور لگائیں،ماہرین زراعت کی ہدایت

ماہرین زراعت نے کہاہے کہ کماد کے کاشتکار اپریل کے مہینہ میں فصل کو کم از کم 2بار پانی ضرور لگائیں اور آبپاشی کا وقفہ 10 سے 15روز رکھا جائے۔ ایک ملاقات کے دوران انہوں نے کہاکہ چونکہ موسم گرم و خشک ہونے ... مزید

Load More