Lahore News in Urdu

News about Lahore City لاہور شہر کی خبریں - Read Local Lahore News and Breaking Lahore News on UrduPoint Local section of Lahore City. Full coverage of Lahore Pakistan including photos, videos and more.

لاہور کی تازہ ترین خبریں

واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ  وصول کرلئے

جمعہ 26 اپریل 2024 01:20

واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے

واسا لاہور کا ایک دن میں تاریخ کا سب سے بڑا ریونیو کولیکشن، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کر لیے، ترجمان کے مطابق جمعرات کو ایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت روزانہ کی بنیادوں پر تمام ٹائونز کی ریکوری پراگریس ... مزید

وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن ..

جمعہ 26 اپریل 2024 01:10

وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم

وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان نے ٹرانسپوٹرز کے فٹنس سرٹیفیکٹ آن لائن نہ ہونے اور روٹ پرمٹس کی تجدید میں تاخیر کی شکایت پر فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔ صوبائی وزیر نے آن ... مزید

کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری ..

جمعہ 26 اپریل 2024 01:10

کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ روٹی و نان کی قیمتوں کے حوالے سے پنجاب قیمت ایپ پر آنے والی ... مزید

وزیر تعلیم کی ہدایت پر  پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے ..

جمعہ 26 اپریل 2024 01:00

وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایت پر انٹرمیڈیٹ امتحانات کے سلسلے میں قائم امتحانی مراکز میں کیمرے لگا دئیے گئے۔ترجمان کے مطابق وزیر تعلیم نے کہا کہ لاہور سمیت دیگر اضلاع کے 823 امتحانی مراکز کو ... مزید

صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی ..

جمعہ 26 اپریل 2024 01:00

صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار

سیکرٹری ایکسائز،ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب مسعود مختار نے کہا ہے کہ صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں 85 فیصد ہدف پورا نہ کرنے والوں افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،تمام ای ٹی اوز کو فیلڈ ... مزید

وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر ..

جمعہ 26 اپریل 2024 00:40

وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے کہاہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سیکھ کر وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے تاکہ کاروبار کے ساتھ ماحولیاتی تحفظ کو بھی ... مزید

پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں ..

جمعہ 26 اپریل 2024 00:40

پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار

پنجاب ہایئر ایجوکیشن کمیشن نے پنجاب یونیورسٹی کے تعاون سے انسداد مذہبی منافرت مہم کاآغازپنجاب یونیورسٹی سے کر دیا جس کا مقصد طلبا وطالبات میں قانون توہین مذہب کے تناظر میں سماجی ذمہ داریوں کا شعور ... مزید

چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں ..

جمعہ 26 اپریل 2024 00:20

چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کمیٹی روم میں چینی قونصل جنرل ذا شیرن نے ملاقات کی جس میں ٹیکنیکل ایجوکیشن،انفارمیشن ٹیکنالوجی، زراعت، سولر اور دیگر شعبوں میں ... مزید

حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور ..

جمعہ 26 اپریل 2024 00:20

حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب

پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سینئر نائب صدررانا فاروق سعید نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی میں فیصلے لیڈرشپ کرتی ہے،جنہیں سب کارکنوں کو تسلیم کرنا ہو گا،وہ جمعرات کو پی پی فیڈرل کونسل کے رکن حاجی عزیز ... مزید

پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ..

جمعہ 26 اپریل 2024 00:20

پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب

پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے۔ترجمان کے مطابق کمشنر سوشل سکیورٹی نادیہ ثاقب کی خصوصی ہدایات پر پنجاب بھر میں قائم سوشل ... مزید

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ..

جمعہ 26 اپریل 2024 00:00

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی

پاک نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 رنز سے شکست دیدی، قومی ٹیم 179 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بناسکی، ولیم اورورکے کو بہترین ... مزید

پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز ..

جمعرات 25 اپریل 2024 23:46

پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا

پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے پولیس وردی پہننے پولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب ... مزید

جناح ہائوس پر حملے وجلا ئوگھیرا ئو کے مقدمہ میں عدم پیشی پر طیبہ راجہ ..

جمعرات 25 اپریل 2024 23:40

جناح ہائوس پر حملے وجلا ئوگھیرا ئو کے مقدمہ میں عدم پیشی پر طیبہ راجہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے نو مئی کے واقعات میں جناح ہائوس پر حملے اور جلا ئوگھیرا ئو کے مقدمے میں عدم پیشی پر پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ،انسدادِ ... مزید

لاہور ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دیدی

جمعرات 25 اپریل 2024 23:40

لاہور ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دیدی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق پنوں کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کی قریبی دوست فرح شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دیدی،فرح شہزادی کے وکیل اظہر صدیق ... مزید

لاہور ، جلائو گھیرائو کے مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنمائوں سمیت دیگرملزمان ..

جمعرات 25 اپریل 2024 23:40

لاہور ، جلائو گھیرائو کے مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنمائوں سمیت دیگرملزمان فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کے واقعات میں مسلم لیگ ن کا آفس جلانے ،شیر پائو پل کے قریب اشتعال انگیز تقاریر اور عوام کو جلائو گھیرائو پر اکسانے سمیت دیگر پانچ مقدمات میں تحریک انصاف ... مزید

سیکرٹری زراعت پنجاب سے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن  کے وفد کی ملاقات، ..

جمعرات 25 اپریل 2024 23:40

سیکرٹری زراعت پنجاب سے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، چاول کی برآمد کا ہدف5 ارب ڈالر کیلئے تجاویز کو حتمی شکل دی گئی

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہوسے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے وفدنے ایگریکلچر ہائوس لاہور میں ملاقات کی ۔جس کے دوران چاول کی برآمد کا ہدف5 ارب ڈالر حاصل کرنے کیلئے تجاویز کو حتمی ... مزید

نوعمر خواتین قیدیوں کی الگ جیلیں و بحالی مراکز بنانے کیلئے فریقین کے ..

جمعرات 25 اپریل 2024 23:30

نوعمر خواتین قیدیوں کی الگ جیلیں و بحالی مراکز بنانے کیلئے فریقین کے وکلاء دلائل کیلئے طلب

لاہور ہائیکورٹ نے نوعمر خواتین قیدیوں کی الگ جیلیں و بحالی مراکز بنانے کیلئے دائر درخواست پر فریقین وکلاء کو حتمی دلائل کیلئے طلب کر لیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کی ، دوران ... مزید

لاہور ماسٹر پلان مقدمہ میں قیصرہ الہی ودیگر کی عبوری ضمانتیں خارج کرانے ..

جمعرات 25 اپریل 2024 23:30

لاہور ماسٹر پلان مقدمہ میں قیصرہ الہی ودیگر کی عبوری ضمانتیں خارج کرانے کی درخواست پر جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ماسٹر پلان 2050 ء میں غیر قانونی اراضی شامل کرانے کے مقدمے میں سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی اہلیہ قیصرہ الہی ودیگر کی عبوری ضمانتیں خارج کرانے کی پراسیکیوشن کی ... مزید

نوازشریف کی ہدایت پر ن لیگ پنجاب کا (آج) ہنگامی اجلاس طلب

جمعرات 25 اپریل 2024 23:15

نوازشریف کی ہدایت پر ن لیگ پنجاب کا (آج) ہنگامی اجلاس طلب

نوازشریف کی ہدایت پر لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس جمعہ کو ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے رانا ثناء اللہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، نواز شریف کی ہدایت پر مسلم لیگ ن پنجاب کا ہنگامی اجلاس ... مزید

چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:52

چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے میچز میں مایوس کن کارکردگی پر فوری ایکشن لیتے ہوئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا ... مزید

Load More