مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین
دنیا ایک نئے معاشی گرداب میں پھنس رہی ہے، اربوں لوگ متاثرہونگے،آٹے، روٹی اور نان کی قیمتیں کم کرنا خوش آئند ہے، چیئرمین نیشنل بزنس گروپ
بدھ 17 اپریل 2024 20:48
(جاری ہے)
کشیدگی بڑھنے دی گئی توتیل، گیس اور ٹرانسپورٹیشن کی قیمتیں بہت بڑھ جائیں گی جس سے عالمی نقل و حمل اور تیل وگیس درآمد کرنے والے تمام ممالک متاثرہونگے اورانکے عوام کومزید مہنگائی کاعذاب برداشت کرنا پڑے گا۔
میاں زاہد حسین نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت اورمغربی ممالک کی جانب سے اسکی بے جا حمایت کی وجہ سے ساری دنیا میں بے چینی پائی جاتی ہے۔ عوام مظاہرے کررہے ہیں اورعالمی نظام پرانکا اعتماد بری طرح متاثرہوا ہے۔ ان حالات میں سپرپاورزکا فرض ہے کہ حالات کو معمول پرلانے کے لئے اقدامات کریں اوراسرائیل کو غزہ میں مزید ظلم کرنے سے روکیں ورنہ عسکریت پسندی کوفروغ ملے گا۔ میاں زاہد حسین نے کہا کہ پاکستان کے پالیسی سازبھی حالات پرنظررکھیں اورعوام کواس کشیدگی کے ممکنہ اثرات سے محفوظ رکھنے کے لئے منصوبہ بندی کریں کیونکہ عوام پہلے ہی مہنگائی اوربے روزگاری سے بہت پریشان ہیں اورمزید بوجھ برداشت کرنے کے قابل نہیں ہیں۔ میاں زاہد حسین نے مزید کہا کہ غریب عوام کی زندگی پہلے ہی بہت مشکل تھی اوراب حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے جس سے انکے مسائل میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ حکومت پہلے ہی پٹرول اورڈیزل پرساٹھ روپے فی لیٹرلیوی وصول کررہی ہے اورتقریباً بیاسی روپے ٹیکس بھی وصول کیا جا رہا ہے اسکے باوجود تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ کرنے سے ملک میں مہنگائی مزید بڑھ جائے گی۔ تیل کی قیمتیں بڑھانے سے عوام کی قوت خرید مزید کم ہورہی ہے جبکہ ٹرانسپورٹ مہنگی ہوگئی ہے۔ مہنگائی سے پریشان عوام کوریلیف دینے کیلئے بجلی اور گیس کے شعبوں میں اصلاحات لا کر نقصانات کو ختم کیا جائے جبکہ ناکام سرکاری اداروں کو فوری طور پر پرائیویٹائز کیا جائے تو آٹھ ارب ڈالر سالانہ بچائے جا سکتے ہیں۔ گندم کی اچھی فصل ہونے کا فائدہ آٹے اور روٹی کی قیمتیں کم کر کے عوام کو منتقل کرنا خوش آئند ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دنیا میں انسانی حقوق کی بنیاد رکھنے والا مذہب دین اسلام ہے،ثروت اعجاز قادری
جماعت اسلامی رہنمائوں کا ڈاکٹر مبین اختر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جیکب آباد میں پیپلزپارٹی کے رہنماء وصوبائی مشیر کے زیر استعمال پولیس اسکواڈ میں اسمگل ہونے والے اسلحہ ..
اہل غزہ و فلسطینیوں کی استقامت وقربانیوںنے دنیا کو بیدار کردیا ،ْ منعم ظفر خان
قائد میاں محمد نواز شریف پاکستان کو مسائل سے نکال سکتے ہیں، کیپٹن حلیم صدیقی
مشیر لائیو اسٹاک سید نجمی عالم کا غیر قانونی ماہیگری میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی رہنمائوں ،ارکان اسمبلی کی ملاقاتوں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا
پاکستان کی خوشحالی اس کے محنت کشوں کی فلاح و بہبود اور وقار سے منسلک ہے،بلاول بھٹو زرداری
جامعہ کراچی میں جاپانی زبان اور آئی ٹی کے کو رسزمکمل کرنے والے طلبہ میں سرٹیفکیٹس تقسیم
کراچی پولیس کی کارروائی، 5 مبینہ سمگلرزگرفتار
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی نے این ای ڈی یونیورسٹی میں ڈسٹرکٹ فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کر دیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث عناصر کیلئے سخت قانون سازی کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش