پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
یہ بہت بری رجیم تھی، پھراسی رجیم سے کہہ رہے ہیں بات کریں گے، آج اچھے ہو گئے،سابق وفاقی وزیر
اتوار 28 اپریل 2024 15:50
(جاری ہے)
جب وقت پڑتا ہے تو اسے گلے لگانے کی بات کرتے ہیں، پھریہ سب کچھ کرنے کا ، دھرنوں کا ، وہ بچے جو گاڑی کے نیچے آکر مر گئے۔
بیٹی ، بہن ہماری رپورٹر شہید ہو گئی۔ ایسے بہت سارے لوگ گئے، ارشد شریف کا قتل اسی زمانے میں ہو گیا۔ سب کچھ ہو گیا۔ اس کا فائدہ کیا ہوا، فائدہ یہ ہوا کہ اس وقت اس چیف کو چیف بننے سے روک رہے تھے اور کسی اپنے پسندیدہ کو چیف بنانا چاہ رہے تھے۔فیصل واوڈا نے کہا کہ آپ جو بھی سوچ لیں پلان کر لیں ، ہوتا وہی ہے جو اللہ چاہتا ہے۔ مجھے جہاں پارٹیوں نے سپورٹ کی وہاں بہت سے لوگوں نے روکنے کیلئے بھی زور لگایا،اب تو وہ سٹیج گزر چکی ہے۔ کوئی ڈیل ہے نہ کوئی ڈھیل ہے۔ نہ کوئی بات چیت فوج کی طرف سے کرنے کو تیار ہے،کوئی ٹیکٹکس نہیں۔ ان ٹیکٹکس کی وجہ سے آپ یہاں پہنچ گئے اور آپ مزید دلدل میں جا رہے ہیں۔ جہاں تک حکومتی مذاکرات کی بات ہے۔ یہ ڈرامہ بازی کر رہے ہیں کہ ہم حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے۔ اسی پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات بھی شروع ہو جائیں گے۔ یہ سب ڈرامہ ہو رہا ہے۔ آئی واش ہو رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ جو آپ کو کے پی سے بیانات نظر آ رہے ہیں یہ عمران خان کو جتانے کیلیے ہیں کہ ہم کھڑے ہو گئے ہیں،علی امین گنڈا پور سب سے پہلے بیٹھے نہیں لیٹے ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں اب یہ فیصلہ کرنا ہے کہ ہم محاذ آرائی کی بدمعاشی ، مولا جٹ کی سیاست سے نکلیں گے یا نہیں، ہمیں پسند ہو یا نہ ہو، ایک پارٹی کی مخالفت تو کر سکتے ہیں، میں مسلم لیگ کی مخالفت کر سکتا ہوں، پیپلزپارٹی کی کر سکتا ہوں ۔ میں ان کا جانی دشمن تو نہیں بن سکتا۔ پی ٹی آئی مقبول ہے تو اس کا کیا مطلب ہے کہ وہ آگ لگا دیں پورے پاکستان میں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہفتہ وار مہنگائی کے تناسب میں کمی خوش آئند ہے، کاٹی
ایف پی سی سی آئی کاہزاروں پھنسے ہوئے ٹرکوں کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے چمن بارڈر کو فوری طور پر کھولنے کا ..
حاجی حنیف طیب کا خوشی محمدخضری کی خوشدامن کے انتقال پر تعزیت کا اظہارکیا
کراچی میٹرک بورڈ نے طلباء کا مستقبل دائو پر لگادیا، من پسندنئے اسکولوں میں امتحانی مرکز قائم
9 مئی کو پرتشدد واقعات میں ملوث افراد سرِعام معافی مانگیں، مولانا عبدالرحمن سلفی
شدید گرمی نے عوام کا جینامحال کردیاہے،حافظ احمدعلی
یم ڈی سالڈ ویسٹ کا ضلع شرقی، محمودآبادیارڈ کا تفصیلی دورہ،غیر فعال گاڑیوں اور مشینریز کو فوری مرمت کے ..
سندھ میں گندم کی پیداوار 42 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد رہی ،جام خان شورو
رینجرزسندھ اورپولیس کی مشترکہ کارروائیاں،5ملزمان گرفتار
سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثنا اللہ خان زہری سے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے مرکزی رہنما ثنااللہ ..
ح*سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول شرجیل انعام ..
ا*گورنرسندھ سے معروف اسکالر پروفیسر ڈاکٹر احمد رفیق اختر کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور والے قیامت خیز گرمی کیلئے تیار ہو جائیں
-
یہ واضح کردوں جو بھی ہوگا آئین قانون کے مطابق ہوگا، کسی سے کوئی ڈیل نہیں کریں گے
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اضافی نشستوں پر منتخب 77 ارکان کی رکنیت معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے فیڈرل بیورو آف ریونیو(ایف بی آر)کو ٹھیکے پردینے کی تجویزپیش کردی
-
ہم قومی اسمبلی کے فلور پر حمودالرحمان کمیشن‘ سانحہ اوجڑی کیمپ ، ایبٹ آباد کمیشن اورآرمی پبلک سکول کمیشن کی تحقیقات کی رپورٹس منظرعام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہیں. عمر ایوب خان
-
مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا،چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
ایف پی سی سی آئی کاہزاروں پھنسے ہوئے ٹرکوں کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے چمن بارڈر کو فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ
-
فیصل آباد ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا
-
عمران خان نے کہا مجھ سے معافی مانگیں، بجائے میں کسی واقعہ پر معافی مانگوں، بیرسٹر گوہر
-
سعودی وفد کے دورہ کے موقع پرشیرافضل مروت نے متنازع بیان دیا، عمران خان
-
قومی اسمبلی میں (کل )صدرمملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
ہم مانتے کہ جنرل ضیاء الحق کا ساتھ دیا، لیکن قومی اسمبلی کے فلور پر معافی بھی مانگی تھی