کیا ہم ہائبرڈ وار کا شکار تو نہیں ہو گئے،ایک دوسرے کو گالیاں دینے والے گھر میں خوشحالی نہیں آ سکتی، سپیکر قومی اسمبلی کا سیمینار سے خطاب
ہفتہ 28 مئی 2022 22:40
(جاری ہے)
راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ سینٹ آف پاکستان کی بنیاد رکھنے والے بھی بھٹو تھے تاہم آمروں نے اس کا حلیہ بگاڑا اور اسے یکسر مذاق بنا کر رکھ دیاآمروں نے ہر چیز کو شکنجے میں لینے کی کوشش کی۔
محترمہ بے نظیر بھٹو 73 کے آئین کی بحالی کیلیے لڑتی دنیا سے چلی گئیں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ بائیس کروڑ عوام کی درسگاہ ہے سیپکر قومی اسمبلی نے کہا کہ سیاست میں کسی نہ کسی جگہ ہم سے بھول ہوئی ہے اس لئیے،وقت کیساتھ برداشت ختم ہوتی جا رہی ہے ،قوت برداشت ہماری قوت ہے اور اس کے بغیر سیاست نہیں ہو سکتی ہے۔نوجوانوں کو سوچنے سمجھنے کی ضرورت ہے کیا ہم ہائبرڈ وار کا شکار تو نہیں ہو گئے،ایک دوسرے کو گالیاں دینے والے گھر میں خوشحالی نہیں آ سکتی ۔سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پاکستان کو معیشت سے زیادہ محبت اور پیار کی ضرورت ہے زیادہ محبت دینے والے کو حکومت کا اختیار ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ سچائی کو بند باندھ کر نہیں روکا جا سکتا۔محبت فاتح عالم ہے۔نفرت پہلے اپنے آپ کو مارتی ہے آو نکلیں پاکستان میں محبت پھیلائیں اور خوشیاں بانٹیں۔ سیپکر قومی اسمبلی نے کہا کہ یہ کریڈٹ پی پی کو جاتا ہے جس نے پارلیمنٹ میں قومی سیاسی اتفاق رائے اور ساری جماعتوں کو ساتھ ملا کر 18ترمیم پاس کرائی جس کے نتیجے میں حقیقی طور پر صوبوں کو خودمختاری اور مرکز سے صوبوں کو اختیارات منتقل کئیے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فرحت اللہ بابر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم کو آنکھوں سے بنتے دیکھا ،اٹھارہویں ترمیم آئین کا اہم سنگ میل ہے، اٹھارہویں ترمیم کو سمجھنا ہوگا کچھ قوتیں تھیں جو آئین کو توڑنا چاہتی تھیں،تئیس مارچ کو یوم جمہوریت منانا تھا اسے یوم پاکستان رکھاگیا تاکہ لوگوں کے ذہن میں جموریت نکالا جائے،1959میں مارشل لا کے نتیجے میں واہگہ بارڈر پر پریڈ شروع ہوئی،ملک کا آئین نہ بننے سے یوم جمہوریت سے یوم پاکستان منایا گیا تاکہ یہ جمہوری کے بجایے ملٹری ریاست بن جائے،ڈکٹیٹر کی ترامیم ختم کرنے کی مرتے دم تک بات کرتی رہیں،دو ہزار آٹھ میں حکومت آتے ہی اٹھارہویں آئینی پیپلزپارٹء لائی،عدلیہ نیضیاالحق کو پی سی او کا حق دیا،آٹھارہویں آئینی سے صوبائی خود مختاری صوبوں کو دی گئی،پاکستان صوبائی مختاری کیلئے ہی بنا اور بنگلہ دیش کی صورت میں صوبائی مختاری نہ ہونے کی وجہ سے ہی ٹوٹا، فرحت اللہ بابر نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم سے پی سی او ججز کا راستہ بند کر دیاجمہوری قوتوں کے خلاف سازشیں کبھی ختم نہیں ہوئیں، یوسف رضا گیلانی کو عدالت نے برطرف کیا جو اٹھاون ٹو بی کے ذریعے ہٹایا جانا تھا وہ کام عدلیہ نے کیا ،نوازشریف کی حکومت نے تو پانچ سال پورے کئے لیکن نوازشریف گھر چلے گئے ۔خاقان عباسی آئے،جمہوریت کو تو خطرہ اٹھاون ٹو بی سے تھا لیکن اب بھی جمہوریت پر خطرات لاحق ہیں، کہاگیا اٹھارہویں آئینی ترمیم شیخ مجیب الرحمن سے زیادہ خطرناک ہے، فرحت اللہ بابر نے کہا کہ ہم استعفی اس لئے نہیں دے رہے آئین و قانون سے ضمنی انتخابات کرواتے تو وہ دو تہائی اکثریت حاصل کرکے اٹھارہویں ترمیم کو ختم کر دیتے، فرحت اللہ بابر نے کہا کہ عمران خان لاڈلے کو لایا گیا، پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا کہ ملک پر مسلط غیر آئینی طاقتوں کیخلاف لبرل فورسز کا اتحاد ضروری ہیپیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس نے ڈلیور کیا ہے انہوں نے کہا کہ صحافی ہماری اصل طاقت ہیں,صحافی پیپلز پارٹی کا ہراول دستہ ہیں لبرل فورسز قوم کو بتائیں کہ ملک کو کون کمزور کرنا چاہتا ہے سید حسن مرتضی نے کہا کہ شہید بھٹو نے دنیا بھر کے اسلامی سربراہان کی کانفرنس کی تھی۔سید فہد حسین نے کہا کہ18ویں ترمیم نے آئین پاکستان کے جمہوری ڈھانچے کو مضبوط کیا ہے شاید ہی کسی کوشکایت ہو گی کہ 18ویں ترمیم سے جمہوریت کو فائدہ نہیں ہوا ہے آئین میں ترا میم کے ذریعے جمہوری اقدار مضبوط ہوئیں۔اٹھارہویں ترمیم سے جمہوریت مستحکم ہوئی ہے، سیاسی جماعتیں اور سٹیک ہولڈرز میں سے کوئی ایک ہی ہوگا جو کہے گا کہ اٹھارہویں ترمیم سے نقصان ہوا، سید فہد حسین نے کہا کہ الیکشن زیادہ دور نہیں سوا سال میں الیکشن ہوں گے،لاہور ہائیکورٹ بار کے سابق صدرعابد ساقی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کو عدلیہ سے کبھی انصاف نہیں ملا،ایسا نظام چاہتے ہیں جسمیں پیپلز پارٹی کو بھی انصاف ملے۔ہمارے شہیدوں کی قطاریں اتنی لمبی ہیں کہ گنی نہیں جا سکتیں۔ ہمیں پھر ایک لمبی جدوجہد کی ضرورت ہیملک کو ترقی دینی ہے تو پیپلز پارٹی کو مضبوط کرنا ہو گاملک کا مستقبل پیپلز پارٹی کے ساتھ وابستہ ہے،سیمینار میں رانا فاروق سعید، ثمینہ خالد گھر کی اسلم گل،عزیز الرحمن چن،اسرار بٹ منور خان چودھری اشرف،امیر حیدر ہوتی ،فیصل میر،عقیلہ۔یوسف،نایاب جان افنان بٹ ،محسن۔ملہی،موسی۔کھوکھر نیلم جبار،فائزہ ملک اور پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت