امن کوملک دشمنوں کےہاتھوں خراب نہیں ہونےدیںگے،ترجمان پاک فوج
قبائلیوں نےقیام امن کیلئےبڑی قربانیاں دیں،آپریشنزسےدہشتگردی ختم ہوئی،آرمی چیف کی ہدایت پرتاجرمسائل کےحل کیلئےجرگہ منعقد کروایا۔ڈی جی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورکا جرگےسےخطاب
ثنااللہ ناگرہ اتوار 22 اپریل 2018 19:56
(جاری ہے)
جرگے میں مالی نقصانات کے تخمینے کیلئے پولیٹیکل ایجنٹ کی سربراہی میں کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔
پولیٹیکل ایجنٹ نے بتایا کہ کمیٹی میں متاثرہ دکاندار بھی شامل ہوں گے۔میران شاہ اور میرعلی بازاروں کیلئے دو کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔ دونوں کمیٹیاں مقررہ مدت میں دکانداروں کے نقصان کا تخمینہ لگائیں گی۔عمائدین اورمشیران کےساتھ ملکرعلاقےکا امن بحال رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نقصان کے ازالے تک کمیٹی ہفتہ واراجلاس منعقد کرے گی۔ تاجر رہنماء نے کہا کہ مقامی نوعیت کے مسائل ہیں اورریاست پاکستان کی سطح پر ہی حل ہوسکتے ہیں۔ان لوگوں کے ہاتھوں میں نہیں کھیلیں گے جو امن کی بحالی نہیں چاہتے۔ ہمارے مسائل باہرسے نہیں آپس میں مل بیٹھ کرحل ہوں گے۔ صدرمیران شاہ مارکیٹ محمد صدیق نے کہا کہ سب سے پہلے پاکستان ہے پاکستان ہے تو ہم ہیں۔ اس موقع پرڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کی ہدایت پر تاجرمسائل کے حل کیلئے جرگہ ہوا۔ کوئی بھی مسئلہ ایسا نہیں ہے جو مذاکرات سے حل نہ ہوسکے۔ قبائلیوں نے فورسز کیساتھ مل کرقیام امن کیلئے بڑی قربانیاں دیں۔ میجرجنرل آصف غفور نے کہا کہ آپریشنزسے دہشتگردی ختم ہوئی۔ اب پہلے سےبہترماحول ملےگا۔ عوامی مسائل کاحل ریاست کی اولین ترجیح ہے۔ ترجمان پاک فوج نے کہا کہ امن کو ملک دشمنوں کے ہاتھوں خراب نہیں ہونے دیں گے۔میرانشاہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انتخابی نتائج میں تاخیر پر احتجاج، فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی ہو گئے
چوہدری عبدالمجید کی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کے افتتاح کی مذمت
شمالی وزیرستان ، میران شاہ میں یوتھ کنونشن 2024 کا انعقاد کیا گیا
شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کے قافلے پر نا معلوم افراد کی فائرنگ، سربراہ این ڈی ایم محفوظ رہے
وزیر اعظم آزاد کشمیر کا دورہ میرپور ،مختلف وفود سے ملاقاتیں
وزیرستان ، تعلیم کے فروغ کے لیے موبائل سکول کا قیام ، موبائل سکول تمام جدید سہولیات سے مزین
اوورسیز کشمیری ہمارا اثاثہ ہیں ،تحریک آزادی کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے ،آزاد خطہ کے معاشی استحکام ..
شمالی وزیرستان میں گھر پر گولہ گرنے سے 5 افراد جاں بحق، دو بچے زخمی
سابق آئی جی پولیس کے پی صلاح الدین محسود کے بھائی اغواء کے بعد قتل
صدربینک آزاد کشمیرخاورسعید کا میرپورڈویژن میںمختلف فیلڈ دفاتراور برانچوں کا دورہ
میران شاہ میں خواتین کی تعلیم کے فروغ کے لیے اہم منصوبہ فعال
میرپور میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، ناقص دودھ، دہی فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں خوش آئند ہیں، ..
میرانشاہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا