آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی پیداوار اور فوجی تربیت سمیت دو طرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا،آئی ایس پی آر
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 11:33
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر نے کہا کہ معزز مہمان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں، قربانیوں اور علاقائی امن و استحکام کیلئے فوج کی خدمات کا اعتراف کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں فریقوں نے دفاعی تعاون کیلئے اپنی کوششوں کو مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا، اس تناظر میں فورم کی جانب سے مخصوص ٹائم لائن کے اندر ٹھوس مقاصد کو پورا کرنے کیلئے تجاویز پر بھی غور کیا گیا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فورم نے عالمی اور علاقائی سلامتی کو درپیش چیلنجز اور دفاعی افواج پر ان کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا، فورم نے مشاہدہ کیا کہ جدید ٹیکنالوجی میں تیزی سے ترقی نے دونوں برادر ممالک کے درمیان اہم صلاحیتوں میں دفاعی صنعتی تعاون کی ضرورت کو بڑھادیا ہے۔یاد رہے کہ دو روز قبل سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل انجینئر طلال عبداللہ العتیبی اہم دورے پر پاکستان پہنچے تھے۔ ہوائی اڈے پر میجر جنرل انجینئر طلال عبداللہ کا پرتپاک استقبال کیا گیا تھا۔میجر جنرل طلال کے دورے کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی امور پر بات چیت ہوگی۔ دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی ،نیوکٹاریاں کے رہائشیوں کی گیس بندش پر محکمہ کیخلاف احتجاج کی دھمکی
ایس ایس پی آپریشنز کی شہید کانسٹیبل اسماعیل رئوف کی لحد پر حاضری ،فاتحہ خوانی اور درجات کی بلندی کیلئے ..
راولپنڈی،روات پولیس کی کارروائی ،لڑکی سے زیادتی کرنیوالی2 ملزمان گرفتار
راولپنڈی،مندرہ پولیس کی کارروائی ،سٹریٹ کرائم میں ملوث2 ملزمان گرفتار
راولپنڈی ،8 ملزمان گرفتار،3 کلو کے قریب چرس،20 لیٹر اور1بوتل شراب برآمد،مقدمات درج
راولپنڈی ،ناجائز اسلحہ رکھنے پر3 ملزمان گرفتار،مقدمات درج
تھانہ روات پولیس نے شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی سے زیادتی کرنے والی2 ملزمان گرفتار
تھانہ مندرہ پولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں مطلوب2 ملزمان گرفتارکر کے وارداتوں میں استعمال ہونے ..
راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں، شراب سپلائرز اورناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں 11ملزمان گرفتار کرلئے
ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر)حافظ کامران اصغر کی شہید کانسٹیبل اسماعیل رؤف کی قبرپر حاضری ، ..
راولپنڈی میں محنت کشوں کی ریلی ،خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات