پی پی 38 سیالکوٹ ضمنی الیکشن، تحریک انصاف پنجاب کی سیاست کا بڑا اپ سیٹ کرنے کی پوزیشن میں
50 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں حکمراں جماعت کے امیدوار کی برتری میں مزید اضافہ ہو گیا
محمد علی بدھ 28 جولائی 2021 19:30
(جاری ہے)
ابتدائی غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے حوالے سے معاون خصوصی سیاسی امور شہبازگل نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں بلا کامیاب ہوچکا ہے۔
اس سے قبل حلقے میں ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی تاہم ووٹنگ سے قبل بارش کے باعث بعض مقامات پر عملے کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس سے پولنگ کا عمل جزوی طور پر متاثر ہوا۔ ضمنی انتخاب کے دوران پی ٹی آئی اور نون لیگی کارکن آمنے سامنے آگئے۔پولنگ اسٹیشن وارڈ 122 اور 123 پر پاکستان تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ نون کے کارکنوں میں ہاتھا پائی ہوئی ہے۔پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول میں رینجرز نے مشتعل کارکنان میں بیچ بچائوکرایا۔صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں اور رینجرز نے صورتِ حال پر قابو پا لیا اور پولنگ کا عمل بلا تعطل جاری رہا۔ خیال رہے کہ یہ نشست مسلم لیگ ن کے چودھری خوش اختر سبحانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی ، پنجاب اسمبلی کے حلقہ 38 پر کل 8 امیدوار ضمنی انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں لیکن پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ حلقہ پی پی 38 میں کل ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 33 ہزار 422 ہے، جن کے لئے 165 پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ، حلقہ میں مردوں کیلئے 262 اور خواتین کیلئے 225 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سٹی ٹریفک پولیس سیالکوٹ مزدوروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے،ڈاکٹر شفقت رسول
مزدور بھائیوں کی انتھک محنت کو سلام پیش کرتے ہیں،نبیل جاوید
سیالکوٹ ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات ، کامیاب امیدواروں کا اعلان کردیا گیا
ڈسکہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی ، 2 ملزمان گرفتار
سیالکوٹ پولیس کی جانب سے یوتھ انٹرشپ پروگرام میں بنیادی قوانین کے متعلق آگاہی فراہم
اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کا لینڈ ایکوزیشن کے پینڈنگ انتقالات و قبض الوصول کو مکمل کرنے کے لیے ریو نیو میٹنگ ..
سیالکوٹ،قتل کے مقدمہ کا انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم بیرون ملک آزربائیجان (باکو) سے گرفتار
ڈی پی او سیالکوٹ کی ٹریفک پولیس دفتر میں میٹنگ ،کارکردگی کا جائزہ لیا
سیلاکوٹ، گیپکو کا ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی بندش کا علامیہ جاری
محنت کش طبقے کو ان کا جائز مقام دیئے بغیر پائیدار اقتصادی و سماجی ترقی حاصل نہیں کی جا سکتی،راحت نذیر ..
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی ، ون ویلنگ کرنے والے 13 افراد گرفتار
سیالکوٹ میں چنگ چی رکشہ الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری