سوات،بریکوٹ میں دوشیزہ نے زہریلی دواکھاکر زندگی کاخاتمہ کرلیا

ہفتہ 13 اپریل 2024 20:30

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اپریل2024ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ میں دوشیزہ نے زہریلی دواکھاکر اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق انیس سالہ مسماة (ک ش) نے مبینہ طورپر اپنے گھر میں موجودزہریلی دواکھائی جو موقع پر ہی دم توڑ گئی ہے ،غالیگے پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں