Business News of Tehsil Sillanwali in Urdu

Sillanwali Tehsil Business Urdu News سلان والی تحصیل کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Sillanwali on UrduPoint local section. Full coverage on Sillanwali Tehsil Business news. Including photos & videos.

سلان والی تحصیل کی تازہ ترین تجارتی خبریں

حکومت منی بجٹ میں  ٹیکس چھوٹ وا پس لینے کے فیصلہ پر نظر ثانی کر ے ،  ضلعی ..

پیر 27 دسمبر 2021 13:37

حکومت منی بجٹ میں ٹیکس چھوٹ وا پس لینے کے فیصلہ پر نظر ثانی کر ے ، ضلعی صدرانجمن تاجرا ن

ضلعی صدرانجمن تاجرا ن نا صر محمودسہگل نے کہا ہے کہ نا مساعد حا لا ت کے با و جو د بز نس کمیونٹی معیشت کا پہیہ چلانے کیلئے حکو مت کے ساتھ بھرپور تعاو ن کر ر ہی ہے حا لا نکہ اسوقت مختلف و جو ہا ت کی بنا پر ... مزید

ٹیکس قوانین میں سقم دورکرنے کیلئے سٹیٹ ہولڈرز سمیت اعلیٰ سطحی کمیٹی ..

ہفتہ 25 دسمبر 2021 13:04

ٹیکس قوانین میں سقم دورکرنے کیلئے سٹیٹ ہولڈرز سمیت اعلیٰ سطحی کمیٹی بنائی جا ئے، نعیم اسلم کپور

ضلعی جنرل سیکرٹری انجمن تاجرا ن شیخ نعیم اسلم کپورنے کہا ہے کہ ٹیکس قوانین میں سقم دورکرنے کیلئے سٹیٹ ہولڈرز سمیت اعلیٰ سطحی کمیٹی بنائی جا ئے ۔جب تک ٹیکسیشن نظا م میں سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے اصلاحات ... مزید

سلانوالی، ایف بی آر  اور تاجروں کے معاملات کا خوش اسلوبی سے حل خوش آئند ..

جمعرات 2 دسمبر 2021 12:36

سلانوالی، ایف بی آر اور تاجروں کے معاملات کا خوش اسلوبی سے حل خوش آئند ہے ،خوا جہ عمرا ن ہما یو ں

ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبرآف کا مر س اینڈانڈسٹر ی خوا جہ عمرا ن ہما یو ں نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے تاجروں کو عارضی طور پرایک ماہ کیلئے نوٹس بھیجنا بند کر نے کا اعلا ن اور انجمن تاجرا ن کا ایف ... مزید

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے   ایس ایم ایز کو بغیر ضمانت کے قرض دینے ..

بدھ 18 اگست 2021 13:47

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ایس ایم ایز کو بغیر ضمانت کے قرض دینے کے لیےآسان فنانس سکیم کااجرا بہترین اقدام ہے،قیصر اقبال بریار

ایوانِ صنعت و تجارت سیالکوٹ کے صدر  قیصر اقبال بریار نےکہا ہے کہ  سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے چھوٹے اور درمیانے درجہ کے کاروباری اداروں کے شعبہ کے لئے  آسان فنانس سکیم کااجرا ایک بہترین اقدام ... مزید

پاکستان کی معیشت کورونا سے پہلے کی را ہ پر دو با ر ہ گا مز ن ہو ر ہی ہے،قیصراقبال

جمعہ 29 جنوری 2021 14:10

پاکستان کی معیشت کورونا سے پہلے کی را ہ پر دو با ر ہ گا مز ن ہو ر ہی ہے،قیصراقبال

سا بق صد رسرگودہا چمبر آف کا مر س اینڈانڈسٹر ی قیصراقبال نے کہا ہے کہ پا کستا ن کی معیشت کورونا سے پہلے   کی را ہ پر دو با ر ہ گا مز ن ہو ر ہی ہے ، حکو مت اور سٹیٹ بنک کی جا نب سے کور و نا بحرا ن سے نمٹنے ... مزید

حکو مت بجلی کے نرخوں میں اضافہ کی بجا ئے کمی کر ے ،ایگزیکٹو ممبر سرگودہا ..

منگل 12 جنوری 2021 14:44

حکو مت بجلی کے نرخوں میں اضافہ کی بجا ئے کمی کر ے ،ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر

ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مریم شفیق ا لر حمٰن نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں اضافہ کے صنعت و تجارت پر منفی اثرات مرتب ہو ں گے اور ا س سے پیداوار ی لا گت میں بھی اضافہ ہو گا ، ... مزید

ملک کی ترقی وخوشحالی کیلئے انڈسٹر یل اسٹیٹس کا کر دار بہت اہم ہے ،نا ..

جمعہ 25 دسمبر 2020 16:05

ملک کی ترقی وخوشحالی کیلئے انڈسٹر یل اسٹیٹس کا کر دار بہت اہم ہے ،نا صر محمو دسہگل

صدرمرکز ی انجمن تاجرا ن شہر وضلع نا صر محمو دسہگل نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی وخوشحالی کیلئے انڈسٹر یل اسٹیٹس کا کر دار بہت اہم ہے ۔حکو مت صنعت وتجارت سے وابستہ طبقات کو مراعات د ے کر ا س شعبہ کو مستحکم ... مزید

نئی تجارتی پا لیسی میں کا رو با ر ی لاگت اور ٹیر ف میں کمی کی تجا و یز ..

منگل 10 نومبر 2020 15:16

نئی تجارتی پا لیسی میں کا رو با ر ی لاگت اور ٹیر ف میں کمی کی تجا و یز خوش آئند ہے، مرزامختار

: سا بق صدرسرگودہاچمبرآف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزامختار نے وز یراعظم کی منظور ی کیلئے نئی پا نچ سا لہ تجارتی پا لیسی و ز یر اعظم آفس مو صو ل ہو نے اور نئی تجارتی پا لیسی میں کا رو با ر ی لاگت اور ٹیر ... مزید

معیشت کی ترقی میں غیرمستحکم کا رو با ر ی سرگرمیاں بڑی روکاوٹ ہیں ،مرزامختاراحمد

جمعہ 6 نومبر 2020 17:04

معیشت کی ترقی میں غیرمستحکم کا رو با ر ی سرگرمیاں بڑی روکاوٹ ہیں ،مرزامختاراحمد

: سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزامختاراحمدنے کہا ہے کہ معیشت کی ترقی میں غیرمستحکم کا رو با ر ی سرگرمیاں بڑی روکاوٹ ہیں حکو مت غیرملکی سرمایہ کا ر و ںکو تحفظ دینے کے ساتھ ساتھ ... مزید

سلانوا لی پو لیس کا ایکشن مقتو ل تا جر ر اہنما چو ہد ر ی محمو دا لحق کے ..

منگل 13 اکتوبر 2020 15:17

سلانوا لی پو لیس کا ایکشن مقتو ل تا جر ر اہنما چو ہد ر ی محمو دا لحق کے مقدمہ قتل کے 2ملز ما ن گرفتار

: سلانوا لی پو لیس کا ایکشن مقتو ل تا جر ر اہنما چو ہد ر ی محمو دا لحق کے مقدمہ قتل کے 5میں سے 2ملز ما ن محمد علی و لد ارشد ڈو گر اور محمد اشرف و لد محمد اسلم قصاب کو گرفتار کر لیا جبکہ مقد مہ میں نا مز د ... مزید

سلانوالی، فائونڈر گر و پ کی کامیابیوں کا تسلسل دراصل بز نس کمیونٹی ..

پیر 28 ستمبر 2020 15:38

سلانوالی، فائونڈر گر و پ کی کامیابیوں کا تسلسل دراصل بز نس کمیونٹی کا فائونڈر گرو پ پر کھلا اعتماد ہے، خواجہ عمران ہمایوں

تا جر راہنما خواجہ عمران ہمایوں نے کہا ہے کہ فا ئو نڈر گر و پ کی کامیابیوں کا تسلسل دراصل بز نس کمیونٹی کا فا ئو نڈر گرو پ پر کھلا اعتماد ہے، سرگودہا چمبر آف کا مر س کے نئے عہدیدارا ن ہمیشہ کی طرح مشاورت ... مزید

ڈاکٹر آ صف محمو د جا ہ کیلئے تمغہ ہلا ل امتیا ز سرگودہا ڈویثرن کے لو ..

پیر 7 ستمبر 2020 14:14

ڈاکٹر آ صف محمو د جا ہ کیلئے تمغہ ہلا ل امتیا ز سرگودہا ڈویثرن کے لو گو ںکیلئے با عث فخر ہے، مرزافضل ا لر حمن

سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ سرگودہا کے عظیم سپوٹ کلکٹر کسٹم ڈاکٹر آ صف محمو د جا ہ کو اعلی سما جی و رفاحی خد ما ت پر ستار ہ ا متیا ز کے بعد تمغہ ہلا ل ... مزید

سلانوالی، وفاقی حکومت کی طرف سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو ..

منگل 18 اگست 2020 15:20

سلانوالی، وفاقی حکومت کی طرف سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو ترقی دینے کیلئے قومی رابطہ کمیٹی کی تشکیل خو ش آئند قرار

ایگزیکٹوممبرسرگودہا چمبرآف کا مر س اینڈانڈسٹر ی خان شہبازخا ن نے وفاقی حکو مت کی طرف سے چھوٹے اور در میا نے در جے کے کا رو با ر کو ترقی دینے کیلئے قومی رابطہ کمیٹی کی تشکیل کو خو ش آئند قرار د یتے ہو ... مزید

سلانوالی، قومی سلامتی اور خود مختاری کیلئے بیر و نی قرضوں سے چھٹکا ..

پیر 17 اگست 2020 14:34

سلانوالی، قومی سلامتی اور خود مختاری کیلئے بیر و نی قرضوں سے چھٹکا را اور مضبو ط معیشت نا گز یر ہے، محمد شفیق الرحمٰن

ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س اینڈانڈسٹر ی محمد شفیق الرحمٰن نے کہا ہے کہ قومی سلامتی اور خود مختاری کیلئے بیر و نی قرضوں سے چھٹکا را اور مضبو ط معیشت نا گز یر ہے، پا ئید ار اور طویل ا لمد ت ... مزید

سی پیک منصوبوں میں پیش رفت پور ی قو م کیلئے اطمینا ن بخش ہے،محمدشفیق ..

ہفتہ 25 جولائی 2020 15:55

سی پیک منصوبوں میں پیش رفت پور ی قو م کیلئے اطمینا ن بخش ہے،محمدشفیق ا لرحمن

ایگزیکٹو ممبرسرگودہا چمبر آف کا مر س اینڈانڈسٹری محمدشفیق ا لرحمن نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں میں پیش رفت پور ی قو م کیلئے اطمینا ن بخش ہے کیونکہ سی پیک پاکستا ن اور چین کے ما بین تجا ر ت اور با ہمی ... مزید

سلانوالی، ملکی صنعت کو فروغ د ینے کے پیش نظر فر ی ٹر یڈ معا ہد وں اور ..

بدھ 22 جولائی 2020 16:08

سلانوالی، ملکی صنعت کو فروغ د ینے کے پیش نظر فر ی ٹر یڈ معا ہد وں اور ترجیحی تجا رت کے معا ہد وں کو نئے سر ے سے ڈیزائن کیا جا ئے، محمد شفیق ا لر حمن

ایگزیکٹوممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س اینڈ انڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے کہ پاکستان کی ملکی صنعت کو فروغ د ینے کے پیش نظر فر ی ٹر یڈ معا ہد وں اور ترجیحی تجا رت کے معا ہد وں کو نئے سر ے سے ڈیزائن ... مزید

سلانوالی، موجو دہ حا لا ت میں بھر پور طریقہ سے معاشی سرگرمیوں کی بحا ..

پیر 20 جولائی 2020 15:48

سلانوالی، موجو دہ حا لا ت میں بھر پور طریقہ سے معاشی سرگرمیوں کی بحا لی نا گز یر ہو چکی ہے، محمد شفیق الرحمٰن

ایگزیکٹوممبر سرگودہاچمبر آف کا مر س اینڈانڈسٹر ی محمد شفیق الرحمٰن نے کہا ہے کہ موجو دہ حا لا ت میں بھر پور طریقہ سے معاشی سرگرمیوں کی بحا لی نا گز یر ہو چکی ہے ا س لیے حکو مت لارجر اسکیل ا نڈسٹر ی ... مزید

بزنس کمیونٹی قومی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، سا بق صدرسرگودہاچمبرآف کا ..

منگل 14 جولائی 2020 16:20

بزنس کمیونٹی قومی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، سا بق صدرسرگودہاچمبرآف کا مر س اینڈانڈسٹر ی سلانوا لی

سا بق صدرسرگودہاچمبرآف کا مر س اینڈانڈسٹر ی مرزافضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی قومی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، کورونا کی و جہ سے بڑھتے ہو ئے معاشی مسائل سے تاجربرادر ی بہت پریشان ہے، حکومت بزنس ... مزید

4صنعتی زون قائم ہو نے سے ترقی کا نیا با ب شروع ہو گا،صدرسرگودہا چمبر ..

ہفتہ 11 جولائی 2020 16:54

4صنعتی زون قائم ہو نے سے ترقی کا نیا با ب شروع ہو گا،صدرسرگودہا چمبر آف کا مر س

صدرسرگودہاچمبرآف کا مر س اینڈانڈسٹری مظہراحمدملک نے کہاہے کہ پاکستانی معیشت مشکلات کی زدمیںہے اورکروناوائرس کی وجہ سے یہ نجانے کتناعرصہ اورمشکلات کاشکاررہے گی اس کی وجہ سے بے روزگاری بڑھ رہی ... مزید

سلانوالی، حکومت کنسٹرکشن سیکٹرکی طرح مینو فیکچرنگ سیکٹر کیلئے بھی ..

منگل 23 جون 2020 16:30

سلانوالی، حکومت کنسٹرکشن سیکٹرکی طرح مینو فیکچرنگ سیکٹر کیلئے بھی پیکج کا اعلان کر ے، چوہدری محمد سعید

ایگزیکٹوممبرسرگودہا چمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری وچیئرمین انجمن تاجران سرگودہاکینٹ چوہدری محمد سعید اور صدر انجمن تاجران یونیورسٹی روڈ جواد خرم وڑائچ نے کہا ہے کہ حکومت کنسٹرکشن سیکٹرکی طرح مینو ... مزید

Load More