National News of Tehsil Sillanwali in Urdu

Sillanwali Tehsil National Urdu News سلان والی تحصیل کی قومی خبریں - Read local and national National news of Sillanwali on UrduPoint local section. Full coverage on Sillanwali Tehsil National news. Including photos & videos.

سلان والی تحصیل کی تازہ ترین قومی خبریں

ن لیگ میں قیا د ت کی رسہ کشی ہے،ممتازاخترکاہلوں

ہفتہ 22 جنوری 2022 15:04

ن لیگ میں قیا د ت کی رسہ کشی ہے،ممتازاخترکاہلوں

چیئرمین ایس ڈی ا ے ممتازاخترکاہلوں نے کہا ہے کہ وز یر اعظم عمران خا ن نے ورثے میں ملے ہو ئے معاشی اور اقتصا د ی بحرا نو ں سے نجا ت حاصل کر کے پاکستا ن کے بہترین مستقبل کی نو ید سنا د ی ہے ۔و ز یر اعظم ... مزید

مخلص اورنظریاتی ساتھیوں کو تنظیم سازی میں ترجیح د ے کرپی ٹی آئی کو مضبو ..

پیر 27 دسمبر 2021 13:38

مخلص اورنظریاتی ساتھیوں کو تنظیم سازی میں ترجیح د ے کرپی ٹی آئی کو مضبو ط بنا ئیں گے، خوا جہ ارشد محمود

سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی ٹریڈر ز ونگ خوا جہ ارشد محمودنے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا م کر نے وا لے مخلص اورنظریاتی ساتھیوں کو تنظیم سازی میں ترجیح د ے کرپی ٹی آئی کو مضبو ط بنا ئیں گے ، ... مزید

پاکستا ن تحریک انصاف کی حقیقی قوت خیبر سے کر اچی تک عوا م ہیں، بیرسٹرحسن ..

پیر 27 دسمبر 2021 13:35

پاکستا ن تحریک انصاف کی حقیقی قوت خیبر سے کر اچی تک عوا م ہیں، بیرسٹرحسن دستگیر

سابق ضلعی صدرانصاف لا ئیزرفور م بیرسٹرحسن دستگیر نے کہاہے کہ پاکستا ن تحریک انصاف کی حقیقی قوت خیبر سے کر اچی تک عوا م ہیں لیکن پاکستا ن تحریک انصاف کی حکو مت کے تمام قومی اداروں کے ساتھ تعلقات بھی ... مزید

وز یر اعظم عمران خان پاکستانی معیشت کو مستحکم کر نے کیلئے جرات مندانہ ..

ہفتہ 25 دسمبر 2021 13:01

وز یر اعظم عمران خان پاکستانی معیشت کو مستحکم کر نے کیلئے جرات مندانہ اوردلیرانہ فیصلے کررہے ہیں، خواجہ ارشدمحمود

ضلعی صدر پی ٹی آئی ٹریڈر ز ونگ خواجہ ارشدمحمود نے کہا ہے کہ وز یر اعظم عمران خان پاکستانی معیشت کو مستحکم کر نے کیلئے جرات مندانہ اوردلیرانہ فیصلے کررہے ہیں ۔ ان خیا لا ت کا اظہارانہوں نے سلانوالی ... مزید

سلانوالی،وز یر اعظم عمران خا ن کی شکل میں قوم کوایک سچا کھرااور با کر ..

منگل 21 دسمبر 2021 13:02

سلانوالی،وز یر اعظم عمران خا ن کی شکل میں قوم کوایک سچا کھرااور با کر د ار لیڈر مل گیا ،بیرسٹرحسن دستگیر

:ضلعی صدرانصاف لا ئیزرفور م بیرسٹرحسن دستگیر نے کہا ہے کہ وز یر اعظم عمران خا ن کی شکل میں قوم کوایک سچا کھرااور با کر د ار لیڈر مل گیا ہے جو قومی مفادپر کوئی سمجھوتہ کرنے کیلئے تیا ر نہیں بلکہ ملک ... مزید

کرپشن میں لتھڑی پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا حکو مت کے خلا ف احتجاج قیا مت ..

ہفتہ 18 دسمبر 2021 14:05

کرپشن میں لتھڑی پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا حکو مت کے خلا ف احتجاج قیا مت کی نشا نی ہے،پی ٹی آئی راہنما فرخ جا و ید گھمن

سابق صو بائی وز یر سئینر راہنما پی ٹی آئی فرخ جا و ید گھمن نے کہا ہے کہ کرپشن میں لتھڑی پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا حکو مت کے خلا ف احتجاج قیا مت کی نشا نی ہے، معاشی خرا بیوں کی تمام تر ذمہ د ار ی ن لیگ اور ... مزید

وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں کامیاب اور خوشحال پاکستان کی بنیاد ..

جمعہ 10 دسمبر 2021 14:25

وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں کامیاب اور خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھ دی گئی ہے،چودھری ممتاز باجوہ

پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی نائب صدر و سابق ناظم یونین کونسل گڈگور چودھری ممتاز باجوہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں کامیاب اور خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔ وزیر اعظم نے قوم ... مزید

سلانوالی، وزیر اعظم عمران خا ن نے پاکستا ن کو معاشی بدحالی سے نجات د ..

منگل 7 دسمبر 2021 12:54

سلانوالی، وزیر اعظم عمران خا ن نے پاکستا ن کو معاشی بدحالی سے نجات د لا نے کا پختہ عز م کیا ہو ا ہے ،مہر منصورحیات لک

ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پی ٹی آئی مہر منصورحیات لک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خا ن نے پاکستا ن کو معاشی بدحالی سے نجات د لا نے کا پختہ عز م کیا ہو ا ہے ماضی کی حکومتوں کی غلط معاشی پالیسیوں کی وجہ ... مزید

سلانوالی،سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدر ی پر و یز الہی  جمہوریت کی مضبوطی ..

جمعرات 2 دسمبر 2021 12:39

سلانوالی،سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدر ی پر و یز الہی جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کردار ادا کر رہے ہیں ،چوہدری محمدسرفرازگوند ل

صوبائی نائب صد ر پاکستان مسلم لیگ چوہدری محمدسرفرازگوند ل نے کہا ہے کہ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدر ی پر و یز الہی جہاں اسمبلی میں بہترین حکمت عملی کے ساتھ ریکارڈقانو ن ساز ی کرچکے ہیں و ہا ں و ہ صوبہ ... مزید

سلانوالی، وزیر اعظم عمران خا ن  نے اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ..

جمعرات 2 دسمبر 2021 12:36

سلانوالی، وزیر اعظم عمران خا ن نے اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلوا نے کا تاریخی کارنامہ انجام د یا ہے ،فرخ جا و ید گھمن

سابق صوبائی وز یر سئینر راہنما پی ٹی آئی فرخ جا و ید گھمن نے کہا ہے کہ عا م انتخابا ت میں 80فیصد حلقوں کا فیصلہ اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹوں سے ہو گاکیونکہ وزیر اعظم عمران خا ن اور پی ٹی آئی حکومت نے اوور ... مزید

سلانوالی، وزیر اعظم اور وز یر اعلی  نے کارو با ر زند گی کو فعا ل  بنا ..

پیر 15 نومبر 2021 13:32

سلانوالی، وزیر اعظم اور وز یر اعلی نے کارو با ر زند گی کو فعا ل بنا نے کیلئے ٹھو س اقدا ما ت کا سلسلہ شروع کیا ہے

ترجمان وزیراعلی پنجاب و ڈویثرنل چیئرمین وز یر اعلی شکایا ت سیل حسن انعا م پراچہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خا ن وز یر اعلی پنجاب سردار عثما ن بزدار نے کارو با ر زند گی کو فعا ل اور معیشت کومضبو ط بنا ... مزید

وعدوں کی پاسدار ی ہما ر ی سیاسی بنیاد ہے، حسن انعام پراچہ

پیر 8 نومبر 2021 15:12

وعدوں کی پاسدار ی ہما ر ی سیاسی بنیاد ہے، حسن انعام پراچہ

ترجما ن وز یر اعلیٰ پنجا ب و ڈویثرنل چیئرمین وزیراعلیٰ شکایا ت سیل حسن انعام پراچہ نے کہا ہے کہ وز یر اعلیٰ پنجاب سردارعثما ن بزدارصوبہ پنجاب کو ماڈل صوبہ بنا نے کے ساتھ ساتھ صو بہ بھر کے لو گو ں کا ... مزید

سابق حکمرا ن ہی پاکستا ن کی معاشی تباہی کے ذمہ دار ہیں،حسن انعام پراچہ

بدھ 3 نومبر 2021 12:41

سابق حکمرا ن ہی پاکستا ن کی معاشی تباہی کے ذمہ دار ہیں،حسن انعام پراچہ

ترجمان و ز یر اعلیٰ پنجا ب وڈویثرنل چیئرمین وزیراعلیٰ شکایات سیل حسن انعام پراچہ نے کہا ہے کہ سابق حکمرا ن ہی پاکستا ن کی معاشی تباہی کے ذمہ دار ہیں جنہوں نے اپنے اقتدارکے دنوںمیں کرپشن اختیا ر ات ... مزید

پی ڈی ایم جیسے غیر فطری اتحاد کی جمہوریت دشمن سرگرمیاں ملک وقوم کے مفادمیں ..

پیر 25 اکتوبر 2021 12:56

پی ڈی ایم جیسے غیر فطری اتحاد کی جمہوریت دشمن سرگرمیاں ملک وقوم کے مفادمیں نہیں،مہرمنصورحیات لک

ممبرسینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی پی ٹی آئی مہرمنصورحیات لک نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جیسے غیر فطری اتحاد کی جمہوریت دشمن سرگرمیاںکسی صورت بھی ملک وقوم کے مفادمیں نہیں۔وزیراعظم عمران خا ن نے کرپشن کے بادشاہوں ... مزید

سلانوالی،سپریم کورٹ پرحملے سمیت ن لیگ کے جمہوریت دشمن اقدامات کوقوم ..

بدھ 19 مئی 2021 14:28

سلانوالی،سپریم کورٹ پرحملے سمیت ن لیگ کے جمہوریت دشمن اقدامات کوقوم آج تک نہیں بھولی ۔فرخ جاویدگھمن

سئینرراہنما پی ٹی آئی سابق صوبائی وزیرفرخ جاویدگھمن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پرحملے سمیت ن لیگ کے جمہوریت دشمن اقدامات کوقوم آج تک نہیں بھولی ۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ صرف اورصرف باتوںکی حدتک جمہوری ... مزید

و ز یر اعظم عمران خا ن کی قیا د ت میں پا کستا ن ترقی وخوشحالی کی را ہ پر ..

بدھ 7 اپریل 2021 11:59

و ز یر اعظم عمران خا ن کی قیا د ت میں پا کستا ن ترقی وخوشحالی کی را ہ پر گا مز ن ہے، عمرا ن مہدی گجر

ضلعی جنرل سیکرٹر ی پی ٹی آئی عمرا ن مہدی گجر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خا ن نے قو م میں سیاسی شعوربیدار کیاجس کی بناپر 2018الیکشن میں قو م نے اپنے ووٹ کی قوت سے ماضی کے کر پٹ سیاستدانوں کو مسترد کر د ... مزید

شفاف اور منصفانہ الیکشن کے انعقاد کیلئے پی ٹی آئی حکومت انتخابی اصلاحات ..

بدھ 7 اپریل 2021 11:58

شفاف اور منصفانہ الیکشن کے انعقاد کیلئے پی ٹی آئی حکومت انتخابی اصلاحات کیلئے مخلص ہے ، منصورحیات لک

ممبرسینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی پی ٹی آئی مہرمنصورحیات لک نے کہا ہے کہ مستقبل میں شفاف اور منصفانہ الیکشن کے انعقاد کیلئے پی ٹی آئی حکومت انتخابی اصلاحات کیلئے مخلص ہے ، اپوزیشن جماعتیں بھی انتخابی اصلاحات ... مزید

پا کستا ن مسلم لیگ ہر محاذ پر موجو د ہ حکو مت کو سپور ٹ کر ر ہی ہے ، محمد ..

بدھ 7 اپریل 2021 11:57

پا کستا ن مسلم لیگ ہر محاذ پر موجو د ہ حکو مت کو سپور ٹ کر ر ہی ہے ، محمد سرفرازگو ند ل

صو با ئی نا ئب صد ر پا کستا ن مسلم لیگ چو ہد ر ی محمد سرفرازگو ند ل نے کہا ہے کہ پا کستا ن مسلم لیگ ہر محاذ پر موجو د ہ حکو مت کو سپور ٹ کر ر ہی ہے،  قائدین مسلم لیگ چو ہد ر ی بر ا د را ن اپنے مثبت اور تعمیر ... مزید

وزیراعظم عمران خا ن اور ا ن کی کابینہ ملک، قوم اورجمہوریت کیلئے جرات ..

ہفتہ 13 مارچ 2021 14:12

وزیراعظم عمران خا ن اور ا ن کی کابینہ ملک، قوم اورجمہوریت کیلئے جرات مندانہ فیصلے کررہی ہے ،مہرمنصورحیات

پی ٹی آئی کے امیدوارصادق سنجرانی کی بطورچیئرمین سینٹ اور مرزاخا ن آفریدی کی ڈپٹی چیئرمین سینٹ جیت کی خوشی میں ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پی ٹی آئی مہرمنصورحیات لک نے جشن کا اہتمام کیا ،پارٹی کارکنوں ... مزید

سپریم کو ر ٹ سے نیب تک حملے ن لیگ کی سیاسی تاریخ کا بد نماحصہ ہے، منصورحیات ..

جمعہ 29 جنوری 2021 14:07

سپریم کو ر ٹ سے نیب تک حملے ن لیگ کی سیاسی تاریخ کا بد نماحصہ ہے، منصورحیات لک

ممبر سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی پی ٹی آئی مہر منصورحیات لک نے کہا ہے کہ ن لیگ قبضہ مافیا کی سرپرستی معزز ججوں اور اداروں کے خلاف گھٹیاں زبان والزامات کے ذریعے جمہور یت کی کونسی خد مت کر ر ہی ہے ، سپریم ... مزید

Load More