کھاڈی نے جڑواں شہروں کے گیگا مال میں نئے آئوٹ لیٹ کا افتتاح کردیا

ہفتہ 10 جون 2017 22:48

کھاڈی نے جڑواں شہروں کے گیگا مال میں نئے آئوٹ لیٹ کا افتتاح کردیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جون2017ء)پاکستان میں پریمئم کلاتھنگ کے معروف برانڈ کھاڈی نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر گیگا مال میں کھاڈی کی نئی ریٹیل آئوٹ لیٹ کا افتتاح کردیا ہے، بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے صرف دس منٹ کی دوری پر موجود اس آئوٹ لیٹ میں نہ صرف خواتین بلکہ بچوں اور مردوں کے لیے بھی بے شمار ورائٹیز موجود ہیں، آئوٹ لیٹ کا افتتاح کو کردیا گیاہے۔

ملکی برانڈ ہونے کے ناطے کھاڈی نے ہمیشہ پاکستان کی ثقافت اور روایت کو فروغ دینے کی کوشش کی ہے، نئے اسٹور کو اسلام آباد کی ہریالی اور جا بجا پھیلے پھول بوٹوں سے متاثر ہو کر ڈیزائن کیا گیا ہے، جبکہ اس میں قدرتی حسن اور جدید طرز زندگی کو یکجا کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے، تاکہ جڑواں شہروں کے رہائشیوں کو ان کی طرززندگی کے ساتھ قدرت اور ثقافت کے امتزاج کے ساتھ معیاری کلاتھنگ کی سہولیات باہم پہنچائی جاسکیں۔

(جاری ہے)

کھاڈی کی نئی آئوٹ لیٹ کو معروف آرچیٹیکٹ شاہد عبد اللہ نے لینڈ اسکیپ آرٹسٹ انجم پرویز کے ساتھ مل کر تیار کیا ہے، جونہ صرف کھاڈی کی روایت کی بہترین عکاس ہے بلکہ صارفین کی توجہ کا مرکز بھی ہے۔ افتتاح کے موقع پر کھاڈی کی جانب سے تمام پراڈکٹس پر 35فیصد ڈسکائونٹس کا بھی اعلان کیا گیا ہے، جسکا فائدہ صرف 10اور 11جو ن کو خریداری کرنے والے خوش نصیب ہی اٹھا سکتے ہیں،جبکہ یہ اسٹور ہفتے کے ساتوں دن کھلا رہے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ