ایل سی سی آئی کے سالانہ الیکشن 2017-18 کے حوالے سے فاؤنڈرز گروپ کا اجلاس‘امیدواروں کے انتخاب کیلئے 10رکنی کمیٹی قائم

پیر 14 اگست 2017 19:32

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2017ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ الیکشن 2017-18 کے حوالے سے فاؤنڈرز گروپ کا خصوصی اجلاس قائم مقام چیئرمین طارق حمید کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں فاؤنڈرز گروپ کے سابق صدور ،ایگزیکٹو کمیٹی ممبران اور مارکیٹوں کے نمائندوں نے خصوصی طور پر شرکت کی،اجلاس میں لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،اجلاس میں امیدواروں کی سلیکشن کیلئے 10رکنی کمیٹی بنائی گئی،چیمبر کلاس کی کمیٹی میں میاں محمد اشرف،میاں مصباح الرحمن،عبدالباسط،الماس حیدر اور میاں شہزاد اسلم شامل ہیں اور ایسوسی ایٹ کلاس کی کمیٹی افتخار علی ملک،شیخ محمد آصف،شاہد حسن شیخ،غلام رسول صدیقی اور خادم حسین شامل ہیں، کمیٹی سالانہ الیکشن 2017-18 کیلئے فاؤنڈرز کے امیدواروں کا انتخاب کرے گی، چیمبر اور ایسوسی ایٹ کلاس کے امیدوار اپنی درخواستیں اور سی وی پروفائل 20اگست سے 28اگست تک فاؤنڈرز گروپ کی بنائی گئی کمیٹی کو جمع کروائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..