عوام میںشہری دفاع کا شعور بیدار کیا جائے،سنجیدہ خانم

تاجربرادری کاروباری مراکز میں آگ بجھانے والے آلات کی دستیابی یقینی بنائے،راجہ عامر اقبال

پیر 21 اگست 2017 22:16

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) راولپنڈی چیمبر کے صدر راجہ عامر اقبال نے کہا ہے کہ کاروباری برادری کو قدرتی آفات کے نتیجے میں پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے مفید مشورے دینا اورکاروباری مراکز یا گھروں میں آگ لگنے کی صورت میں بنیادی احتیاطی تدابیر سے آگاہی ضروری ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میںفائر سیفٹی کے حوالے سے منعقدہ آگاہی سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

اس موقع پرسول ڈیفنس آفیسر سنجیدہ خانم ، چیف وارڈن ملک پیکرنائب صدر عاصم ملک، اراکینِ چیمبر اور محکمہ شہری دفاع کے عہدیدار بھی موجود تھے۔انہوں نے تاجروں پر زور دیا کہ وہ کاروباری مرکز، فیکٹری ، کارخانے میں آگ بجھانے والے آلات کی دستیابی یقینی بنائیں اور اپنے ورکرز کو سول ڈیفنس سے لازمی بنیادی تربیت دیں کسی بھی ہنگامی صورتحال خاص طور پر آگ سے نمٹنے کے لیے خارجی راستے کی موجودگی لازمی رکھی جائے تاکہ انسانی جانوں کو بچایا جا سکے اس موقع پر سول ڈیفنس آفیسر سنجیدہ خانم نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ شہری دفاع کا محکمہ انتہائی تربیت یافتہ افراد پر مشتمل ایسا محکمہ ہے جو ہمہ وقت کسی بھی آفت سے نمٹنے کے لیے تیار رہتا ہے۔

(جاری ہے)

ضرورت اس امر کی ہے کہ شہری دفاع کے حوالے سے عوام میں شعور بیدار کیا جائے تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس طرف راغب کیا جا سکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73 ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی