ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 100روپے کمی کیساتھ 52 ہزار300 روپے ہوگئی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 18 ستمبر 2017 17:32

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 100روپے کمی کیساتھ 52 ہزار300 روپے ہوگئی
کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18ستمبر2017ء ) : عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،جس کے باعث ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100روپے کم ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

صرافہ ایسوسی ایشن کراچی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت5 ڈالرکم ہو کر1315 ڈالرہوگئی ہے۔ جس سے پاکستان کی مارکیٹ میں 100روپے کمی کے ساتھ سونے کی فی تولہ قیمت 52ہزار300 روپےہوگئی ہے۔ جبکہ 10گرام سونے کی قیمت86 روپےکم ہوکر44 ہزار828 روپے ہوگئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..