ویکس ہال موٹرز کا رواں سال کے آخر تک 400 ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

اتوار 15 اکتوبر 2017 15:10

ْ پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2017ء) برطانوی کار ساز کمپنی ویکس ہال نے رواں سال کے آخر تک اپنے 400 ملازمین فارغ کرنے کا اعلان کردیا جس کی وجہ کاروں کی طلب میں کمی ہے۔

(جاری ہے)

کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اندرون و بیرون یورپ اس کی کاروں کی طلب میں کمی کے باعث اس کے ایلز میرے پورٹ پلانٹ میں 400 آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ملازمین کو ملازمت چھوڑنے کیلئے رضاکارانہ بنیادوں پر پیشکش کی جائے گی، اس کے علاوہ مذکورہ پلانٹ پر پیداواری سرگرمیوں کو بھی صرف ایک شفٹ تک محدود کردیا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول