گدون ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ 50 میگاواٹ کا شمسی توانائی پلانٹ لگائے گی

منگل 23 جنوری 2018 10:41

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2018ء) گدون ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ (جی ٹی ایم ایل) شمسی توانائی کی مدد سے 50 میگاواٹ شفاف اور متبادل توانائی کا پلانٹ لگائے گی۔ جی ٹی ایم ایل کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے خط کے مطابق کمپنی سورج کی مدد سے 50 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گی۔

(جاری ہے)

کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد سہیل نے کہا کہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے شمسی توانائی سے بجلی کے پیداواری منصوبے سمیت پرانی ٹیکنالوجی کی حامل مشینری کو تبدیل کرنے کے بھی منظوری دی ہے جس سے کمپنی کی پیداواری صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کمپنی نے 30 ستمبر 2017ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران 160.76 ملین روپے کا خالص نفع کمایا ہے اور جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ سے کمپنی کے کاروبار میں مزید اضافہ ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی  ای ڈی ایف پراجیکٹس کا جامع جائزہ لینے کی ہدایت

نائجیریا  میں   عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں جمع کرنے کی کل آخری تاریخ ہے   ،ٹی ڈی اے ..

کراچی میں   بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے   درخواستیں جمع کرانے کی کل آخری تاریخ ہے ، ٹی ..

جام کمال خان سے تمیمی گروپ اور سینٹورس مال کے سی ای اوز  کی ملاقات

آر سی سی آئی آل پاکستان چیمبرز صدور کانفرنس 15 مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی

100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل ) ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں17 روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17 روپے کلو کمی

منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کردار ادا کریں‘ کاشف انور

پاک فوج اور قوم کا محبت، جذبات اور احترام کا رشتہ ہے،ایازمیمن

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  تیزی کارحجان برقرار  100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا

پاکستان کے معاشی حالات مالی سال 24ء کی پہلی ششماہی کے دوران بہتر ہوئے، سٹیٹ بینک کی رپورٹ

قومی بچت کی سکیموں پرمنافع کی شرح میں ردوبدل