بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں3ڈالرکااضافہ ، مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا200روپے سستا ہوگیا

منگل 23 جنوری 2018 21:57

بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں3ڈالرکااضافہ ، مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا200روپے سستا ہوگیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2018ء) بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں منگل کوفی اونس سونے کی قیمت میں3ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم اس کے برعکس مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔

(جاری ہے)

آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق منگل کو بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں3ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے قیمت1334ڈالرسے بڑھ کر1337ڈالر ہوگئی۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے اوردس گرام سونے کی قیمت میں 172روپے کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں باالترتیب فی تولہ سونے کی قیمت57000روپے سسے گھٹ کر56800روپے اور دس گرام سونے کی قیمت48857روپے سے گھٹ کر48685روپے ہوگئی۔منگل کو فی تولہ چاندی کی قیمت 820روپی پرمستحکم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی