ایران؛زرمبادلہ کے معاملات میں ڈالر کی بجائے یوروکو استعمال کرنے کا فیصلہ

جمعرات 19 اپریل 2018 22:04

ایران؛زرمبادلہ کے معاملات میں ڈالر کی بجائے یوروکو استعمال کرنے کا فیصلہ
تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) ایران کی حکومتی کابینہ نے صدرڈاکٹر حسن روحانی کی صدارت میں زرمبادلہکے معاملات سے ڈالر کے بجائے یورو سے کام لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فیصلے کے بعد ایران کی تمام وزارتوں،محکموں،اور سرکاری کمپنیوں کو سرکلر جاری کردیا گیا کہ زر مبادلہ سے متعلق اپنے تمام امور اور اعداد و شمار میں یورو کو بنیاد بنائیں۔

(جاری ہے)

ایران کے مرکزی بینک کو حکم دیا گیا کہ اس سرکلر کی تاریخ سے یورو کی قیمت کا مستقل طور پر اعلان کیا جائے اور اس کو زرمبادلہ سے متعلق معاملات کی بنیاد قرار دیا جائے۔واضح ر ہے کہ گزشتہ دنوں ایران کے زرمبادلہ کی قیمتوں میں کافی اتار چڑھاؤ رہا ہے جس کے بعد حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر کو کنٹرول کرنے کے لئے اہم فیصلے کئے اور اب ڈالر کی جگہ یورو سے کام لینے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور چین کے مابین گوادر شہر کی ترقی اور خصوصی اقتصادی زونز کو عملی شکل دینے کیلئے کام جاری۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ