گلشن معمار، ڈاکو ریٹائرڈ سرکاری ملازم کے گھر سے 12 تولہ سونا،8لاکھ سے زائد نقدی اور قیمتی سامان سمیت 6 عدد موبائل لوٹ کر فرار

بدھ 20 جون 2018 18:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) گلشن معمار پولیس اور معمار انتظامیہ کی نا اہلی، ڈاکو ریٹائرڈ سرکاری ملازم کے گھر سے 12 تولہ سونا،8لاکھ سے زائد نقدی اور قیمتی سامان سمیت 6 عدد موبائل لوٹ کر فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق گلشن معمار تھانے کی حدود سیکٹر8۔x مکان نمبر بی۔

(جاری ہے)

19 میں رہائش پزیر ریٹائرڈ سرکاری ملازم جاوید عزیز خان نے گلشن معمار تھانے میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ صبح انکا بیٹا عبید گاڑی پر دودھ لینے گیا واپس آ کر گاڑی جیسے ہی گھر کے باہر رکی 6/7 نامعلوم ملزمان نے میرے بیٹے کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر گھر میں داخل ہوئے اور میری پوری فیملی کو ایک روم میں بند کردیا اور گھر سے 12 تولہ سونا۔

8 لاکھ سے زائد نقدی۔6 عدد موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیا لوٹ کر فرار ہو گئے مدعی کے مطابق ملزمان سندھی زبان میں بات کر رہے تھے پولیس نے ایف آئی آر کے بجائے روزنامچے میں انٹری کر کے مدعی کو روانہ کردیا مدعی کے مطابق واردات پولیس اور معمار انتظامیہ کی نا اہلی سے ہوئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ