پیٹرولیم مصنوعات کے بعد نگران حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا

نیپرانے بجلی کے نرخوں میں 1 روپے 22 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ،نوٹی فکیشن جاری بجلی کے نرخوں میں اضافہ مئی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، صارفین پر 15 ارب سے ز ائد کااضافی بوجھ پڑیگا

منگل 3 جولائی 2018 19:08

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد نگران حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جولائی2018ء) پیٹرولیم مصنوعات میں ہوش ربااضافے کے بعد نگران حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے بجلی کے نرخوں میں 1 روپے 22 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ،بجلی کے نرخوں میں اضافہ مئی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیاجس سے صارفین پر 15 ارب 65 کروڑ روپے کا اضافی بوجھپڑے گا۔

تفصیلات کے مطابق بجلی صارفین کے لئے ایک اور مشکل، پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد نگران حکومت نے عوام پر بجلی بم کرا دیا۔

(جاری ہے)

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کے نرخوں میں 1 روپے 22 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔ اس حوالے سے باضابطہ طور پر نیپرا نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ بجلی نرخوں میں اضافے سے بجلی صارفین پر 15 ارب 65 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا۔

بجلی کے نرخوں میں اضافہ مئی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیاہے۔ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہو گا ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل فیول چارجز کی مد میں نیپرا 5روپی29پیسے وصول کر رہا تھا لیکن مئی کے مہینے سے سے اس میں 1 روپے 22 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد فیول چارجز کی مد میں 6روپی51پیسے وصول کیے جائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر