ایم تھری انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک سو ایکڑ پر ملک کا پہلا ویونگ سٹی بسایا جائے گا، صدر فیصل آباد چیمبر

جمعرات 19 جولائی 2018 23:54

ایم تھری انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک سو ایکڑ پر ملک کا پہلا ویونگ سٹی بسایا جائے گا، صدر فیصل آباد چیمبر
فیصل آباد ۔19جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2018ء) ایم تھری انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک سو ایکڑ پر ملک کا پہلا ویونگ سٹی بسایا جائے گا جس کا مقصد ٹیکسٹائل کے اس اہم ترین مگر غیر منظم شعبہ کو منظم کر کے موجودہ بحرانی صورتحال سے نکالنا ہے۔ یہ بات فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر شبیر حسین چاولہ نے اس سلسلہ میں آج فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی اور آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخطوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

اس موقع پر فیڈمک کے چیئرمین میاں محمد ادریس اور چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر سلیمی کے علاوہ فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے سینئر نائب صدر شیخ فاروق یوسف،چوہدری عبدالحق ، چوہدری محمد نواز، میاں آفتاب احمد، خالد حبیب شیخ، رانا سکند ر اعظم خاں، عبدالقیوم شیخ، انجینئر سہیل بن رشید اور عامر نثار کے علاوہ پاور لومز سیکٹر اور چیمبر کے ارکان بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پاور لومز سیکٹر کو بحران سے نکالنے کیلئے بنے بنائے شیڈ لیز پر دیئے جائیں گے تاکہ وہ بنیادی ڈھانچے کی تعمیر پر زر کثیر خرچ کرنے کی بجائے اس رقم سے جدید ٹیکنالوجی حاصل کر کے عالمی منڈیوں کی ضرورت اور تقاضوں کے مطابق برآمد کیلئے کپڑا تیار کر سکیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ