پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,598 کی سطح پر بند

جمعہ 27 جولائی 2018 21:40

پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,598 کی سطح پر بند
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,598 کی سطح پر بند ہوا۔ جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 6.259 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد7,484رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے ہوئے جن کی مالیت 1.932 بلین روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 1.613 بلین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 990.679 ملین روپے، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 827.589 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت326.735 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت230.627 ملین روپے، ایس پی 500کے سودوں کی مالیت132.802 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 94.687 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت66.969 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 39.262 ملین روپی اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 4.679 ملین روپے رہی۔

اسی طرح ایگریکلچرل کموڈٹیز میں کاٹن کی9 لاٹس کا سودا ہوا جس کی مالیت 5.072 ملین روپے رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ