مہمند ڈیم میں زرعی مقاصد کے لئے 1.2 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہوگا، پشاور، چارسدہ اور نوشہرہ کے علاقوں میں سیلاب سے بچائو میں مدد ملے گی، 800 میگاواٹ سستی اور ماحول دوست پن بجلی پیدا ہوگی، واپڈا

پیر 20 اگست 2018 14:05

مہمند ڈیم میں زرعی مقاصد کے لئے 1.2 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہوگا، پشاور، چارسدہ اور نوشہرہ کے علاقوں میں سیلاب سے بچائو میں مدد ملے گی، 800 میگاواٹ سستی اور ماحول دوست پن بجلی پیدا ہوگی، واپڈا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) مہمند ڈیم میں زرعی مقاصد کے لئے 1.2ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہوگا ، پشاور ، چارسدہ اور نوشہرہ کے علاقوں میں سیلاب سے بچائو میں مددملے گی اور 800میگاواٹ سستی اور ماحول دوست پن بجلی پیدا ہوگی۔

(جاری ہے)

واپڈا ذرائع کے مطابق دیا مربھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم پر تعمیراتی کام جلد از جلد شروع کرنے کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مختلف تجاویز زیر غور ہیں تاکہ مہمند ڈیم پر موجودہ مالی سال کے دوران ہی تعمیراتی کام کا آغا زکیا جاسکے۔

مہمند ڈیم کی فزیبلٹی سٹڈی ، تفصیلی انجینئرنگ ڈیزائن اور ٹینڈر دستاویزات پہلے ہی مکمل کی جاچکی ہیں۔ یہ منصوبہ تعمیراتی کام شروع ہونے کے بعد پانچ سال اور آٹھ ماہ کی مدت میں مکمل ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں