گیس کی قیمت بڑھنے سے کاروباری لاگت بڑھے گی ،مہنگائی میں اضافہ ہوگا۔راولپنڈی چیمبر

جمعہ 5 اکتوبر 2018 23:31

گیس کی قیمت بڑھنے سے کاروباری لاگت بڑھے گی ،مہنگائی میں اضافہ ہوگا۔راولپنڈی چیمبر
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اکتوبر2018ء) راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے صدر ملک شاہد سلیم نے گھریلو اور صنعتی صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں دس سے 143فی صد اضافے پر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس فیصلے پر نظر ثانی کرے، چیمبر میں تاجروں کے ایک وفدسے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ پاکستان میں صنعتی شعبہ پہلے ہی زوال پذیر ہے، گیس کی قیمت بڑھنے سے کاروباری لاگت بڑھے گی جس سے مہنگائی ہو گی، مینوفیکچرنگ شعبہ بھی متاثر ہو گا جس سے مقامی پیداوار پر اثر پڑے گا اور برآمدات متاثر ہوں گی ، صدر چیمبر نے کہا کہ ملک کی برآمدات میں سب سے زیادہ حصہ ٹیکسٹائل کا ہے گیس مہنگی ہونے سے کپڑے کی صنعت کو نقصان پہنچے گا اسی طرح تعمیراتی سامان بھی مہنگا ہو گا ،ملک شاہد سلیم نے کہا کہ ہمسایہ ممالک میں حکومتیں گیس اور بجلی پر صنعتوں کو سبسڈی دیتی ہیں۔

(جاری ہے)

چھوٹے اور درمیانے درجے کا کاروبار مہنگی گیس کا متحمل نہیں ہو سکتا حکومت اسٹیک ہولڈرز سے مل کر پالیسی بنائے فیصلے پر نظرثانی کی جائے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..

ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری