ایف بی آر نے 739 افراد کو سیلز ٹیکس ری فنڈ کی مد میں8.741 ارب روپے جاری کر دیے

اتوار 11 نومبر 2018 16:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 نومبر2018ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے برآمدات سے متعلقہ شعبوں کے کلیم داخل کرانے والے 739 افراد کو سیلز ٹیکس ری فنڈ کی مد میں8.741 ارب روپے جاری کر دیے ۔ ان میں ٹیکسٹائل، قالین سازی، چمڑے، سپورٹس اور طبی و جراحی آلات کے شعبے شامل ہیں۔ ایف بی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بیورو نے سٹی-ٹ بینک کو ایڈوائس دی تھی کہ 8 نومبر تک سیلز ٹیکس ری فنڈ کی مد میں 4117 کلیم داخل کرانے والے افراد اور اداروں کو ادائیگی کی جائے۔

(جاری ہے)

بیان کے مطابق 12 نومبر کو بینکوں کے اوقات ختم ہونے تک کلیم داخل کرانے والے افراد کے اکائونٹس میں رقم منتقل ہو جائے گی۔ایسے درخواست گزار جنہوں نے آئی بی این فارمیٹ میں اپنے اکائونٹس کی تفصیلات دی تھیں کو ادائیگیاں کی گئی ہیں، جن درخواست گزاروں نے آئی بی این فارمیٹ میں اکائونٹ نمبر نہیں دیا انہیں ایف بی آر کی ویب سائٹ پر اپنے آئی ڈی کے ذریعے اکائونٹس کی تفصیلات دینی چاہئیں۔انھوں نے کہا کہ ایف بی آر سیلز ٹیکس ری فنڈ کے درخواست گزاروں کو ادائیگی میں مشکلات کے حل کے لیے کام کر رہا ہے، جن درخواست گزاروں کو ابھی تک رقوم نہیں ملیں ان کے مسئلے کے حل کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی