نئے بجلی گھر بنانے کے مقابلہ میں پرانے بجلی گھروں کی مرمت اور بحالی سستا آپشن ہے، انجینئر دارو خان اچکزئی

اتوار 9 دسمبر 2018 12:40

اسلام آباد ۔09 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) یونائیٹڈ بزنس گروپ کے رہنما اورایف پی سی سی آئی کے صدراتی امیدوارانجینئر دارو خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نئے بجلی گھر بنانے کے مقابلہ میں پرانے بجلی گھروں کی مرمت اور بحالی سستا آپشن ہے جس سے بجلی کا شارٹ فال ختم کیا جاسکتا ہے، آپریشنل بجلی گھروں کو مناسب توجہ دینے سے بہت زیادہ اضافی لاگت کے بغیر بجلی کی پیداوار میں ایک سو فیصد اضافہ ممکن ہے، ملک میں ڈیموں کی تعمیرکو کئی دہائیوں تک نظر انداز کیا گیا ہے مگر اب صورتحال بدل رہی ہے جو خوش آئند ہے۔

اتوار کویہاں جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ ڈیموں کی تعمیر پر اختلاف رائے کے سبب غیر ضروری تاخیر ہوئی جس کی وجہ سے ملک کا درآمدی ایندھن پر انحصاربہت بڑھ گیا ہے جو مہنگی بجلی، گرتی درامدات اور بجٹ خسارے کا بڑا سبب ہے جس کی وجہ سے حکومت قرض لینے پر مجبور ہوجاتی ہے۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ پاکستان میں فی کس پانی کی دستیابی مسلسل کم ہو رہی ہے۔

1951ء سے ابھی تک پانی کی دستیابی میں سوا چار سو فیصد کمی آچکی ہے جس سے شہری اور دیہی عوام پریشان اور ملک میں فوڈ سیکورٹی کا مسئلہ پیدا ہوگیاہے جس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان میں تیس دن کا پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے جبکہ بھارت نے تین ماہ کی ضروریات کا پانی ذخیرہ کر رکھا ہے، ملک میں 197 ملین ایکڑ اراضی قابل کاشت ہے مگر پانی کی کمی کی وجہ سے صرف52 ملین ایکڑ پر کاشت ہورہی ہے۔ زیر کاشت رقبہ میں اضافہ کیلئے نئے ڈیموں کی تعمیر ضروری ہے کیونکہ ملک میں موجود میگا ڈیموں کی استعداد میں تیزی سے کمی آ رہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں