مقامی کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی

پیر 18 فروری 2019 21:45

مقامی کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2019ء) مقامی کرنسی مارکیٹ میں پیر کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی اور انٹر بینک میں ڈالر15پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 40پیسے سستا ہوگیا البتہ یورو ،برطانوی پاونڈ کی قدر میں اضافہ ہوا جب کہ سعودی ریال اور چینی یو آن کی قدر میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا ۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق پیر کوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں15پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے امریکی ڈالر کی قیمت خرید138.90روپے سے گھٹ کر138.75روپے اور قیمت فروخت139.00روپے سے گھٹ کر138.85روپے ہوگئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں40پیسے کی کمی ہوئی جس سے قیمت خرید138.60روپے سے گھٹ کر138.20روپے اور قیمت فروخت139.10روپے سے گھٹ کر138.70روپے ہوگئی دیگر کرنسیوں میں یورو کی قدر میں35پیسے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید 155.40روپے سے بڑھ کر155.75روپے اور قیمت فروخت157.20روپے سے گھٹ کر157.50روپے ہوگئی اسی طرح30پیسے کے اضافے سے برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید 177.30روپے سے بڑھ کر178روپے اور قیمت فروخت179روپے سے بڑھ کر179.80روپے ہو گئی ۔

(جاری ہے)

سعودی ریال کی قیمت خرید36.65روپے سے گھٹ کر 36.60روپے اور قیمت فروخت36.95روپے سے بڑھ کر37روپے ہوگئی جب کہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید 37.55روپے سے بڑھ کر37.60روپے اور قیمت فروخت37.90روپے سے بڑھ کر38روپے ہوگئی چینی یو آن کی قیمت خرید 20.60روپے سے گھٹ کر20.40روپے اور قیمت فروخت 21.80روپے مستحکم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب