ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ایران کو سراہا

منگل 23 اپریل 2019 21:28

ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ایران کو سراہا
کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2019ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر انجینئردارو خان اچکز ئی نے وزیر اعظم پاکستان کے دورہ ایران کو سراہتے ہو ئے کہاکہ یہ دو رہ دو نوں ممالک کے ما بین با ہمی تجا رت اور معا شی تعلقا ت کو مزید فر وغ دے گا ۔ انہوں نے کہاکہ فی الوقت پاکستان اور ایران Preferential Trade Agreement (PTA) کے تحت تجا رت کر رہے ہیں جس میں 18فیصد مصنو عات پر رعا یت دی گئی ہے ۔

لیکن ایران پر بیرو نی پا بند یو ں کے با عث اسPTAسے مکمل فا ئدہ نہیں اُٹھایا جا رہا ۔ اس کی وجہ سے پاکستا ن ایران میں اپنی پروڈکٹ ما رکیٹ کھو تا جا رہا ہے جس میں آم، چا ول ، سٹر س فروٹ اور دیگر زر عی اجنا س شا مل ہیں ۔ صدر ایف پی سی سی آئی انجینئر دا رو خان اچکزئی نے دو نو ں ملکو ں کے ما بین بارٹر تجا رت سسٹم کے فرو غ پر زور دیا ہے جس کے تحت پاکستا ن کے زرعی اجنا س ، پھل اور سبز یاں ایران کوبر آمد کر سکتا ہے اور بدلے میںایران سے خام تیل اور پٹرولیم مصنوعات کی درا ٓمد کر سکتا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ پاک ایران تجا رت کا حجم 398.5 ملین ڈالر ہے جس میں پاکستان کی بر آمدات کا حجم 21.0 ملین ڈالر اور درآمدات کا حجم 377.4 ملین ڈالر ہے ۔ انجینئردارو خان اچکزئی نے مزید کہاکہ بین الاقوامی اداروں مثلاًOIC, D-8, ECO اور G-24 اور G-77 کا ایران اہم رکن ہے اور پاکستان بھی ان ادارو ں کا فعال ممبر ہے ۔ انہو ںنے کہاکہ مضبو ط تجا رتی اور کا روباری تعلقا ت نہ صر ف دو نو ں ممالک کے معا شی صورتحال کی بہتر ی میں معا ون ثا بت ہو گا بلکہ خطے کی معاشی خو شحالی میں بھی نما یا ں کردارادا کر یں گے ۔

اس کے ساتھ انہو ں نے مزید کہاکہ کے دو نو ں ممالک کو زمینی راستے کے ذریعے بڑھانی چا ہیے اور Gabd-Reemdan اور Mand-Pashin با رڈر کو تجا رت کے لیے کھولنا چا ہیے ۔ ان راستو ں کے ذریعے کی جا نے والی تجا رت بلو چستان کی معا شی تر قی میں اہم کر دار ادا کر ے گی ۔ بین الاقوامی طو ر پر یہ با ت ثابت ہو چکی ہے کہ نئی تجا رتی زمینی راہداریو ں کے قیام سے تجا رت کو فر وغ حاصل ہو تا ہے اور اس کی بہترین مثال بھا رت ہے جس نے بنگلادیش اور نیپا ل سے تجا رت کی غر ض سے زمینی تجا رتی راہ داریاں قا ئم کی ۔

انجینئردارو خان اچکزئی نے مزید کہاکہ ایران دنیا کا پہلا ملک تھاجس نے پاکستان کو 1947میں ایک آزاد ملک کے طور پر تسلیم کیا پاکستان کے ایران کے ساتھ اس وقت سے اچھے اور منفر د تعلقا ت ہیں ۔پاک ایران گیس پا ئپ لا ئن منصوبے پر بات چیت کر تے ہو ئے انہوں نے زور دیاکہ اس منصوبہ کو جلداز جلدمکمل ہو نا چا یئے ۔دارو خان اچکزئی نے ایران کی جانب سے بلو چستا ن کو بجلی کی بر آمدت شروع کر نے پر زور دیا کیونکہ ایران کے اس اقدام سے بلو چستان میں بجلی کے بحران کو قابو پا نے میں مدد ملے گی۔

انجینئردارو خان اچکزئی نے چابہار پو رٹ کی تعمیر و تر قی کو سر اہا اور کہاکہ اس ے گوادر پورٹ کے ساتھ مل کر شمال سے جنوب اور مشر ق سے مغر ب تک تجا رت کو فر وغ دینا چا ہیے ۔ انجینئردارو خان اچکزئی نے دو نو ں ملکو ں کے در میان معا شیfinancial channelsقا ئم کر نے کی تجو یز دیتے ہے کہاکہ اس سے دو نو ں ملکو ں کے در میان کا روباری لا گت کم ہو گی ۔انہوں نے تجا رت کے فرو غ کے لیے دو نو ں ملکو ں کے ما بین تجا رتی سر گر میاں بر ھانے پر بھی زور دیا ۔ انجینئردارو خان اچکزئی نے حکومت ایران کے پاکستانی قیدیو ں کی رہا ئی کے عمل اور ان کے پاکستان واپسی کے انتظامات کو بھی سر اہا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ