جاپان میں گاڑیوں کی جدید ترین ٹیکنالوجی کی نمائش کا آغاز

جمعرات 23 مئی 2019 12:00

جاپان میں گاڑیوں کی جدید ترین ٹیکنالوجی کی نمائش کا آغاز
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2019ء) گاڑیوں کے پٴْرزہ جات بنانے والی دنیا بھر کی600 کمپنیاں ٹوکیو کے قریب واقع یوکوہاما شہر میں گاڑیوں کی جدید ترین ٹیکنالوجی کی نمائش میں حصّہ لے رہی ہیں۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق یوکوہاما میں سجنے والی نمائش میں پیش کی جانے والے فرانسیسی گاڑی والو میں سلامتی جٴْزو ڈیزائن کیا ہے جو اِس بات کو یقینی بناتا ہے کہ گاڑی میں بچّوں اور پالتو جانوروں کو حادثاتی طور پر چھوڑ کر نہ جائیں۔

(جاری ہے)

یہ نظام ایک سینسر کے تحت کام کرتا ہے جو کسی بھی جاندان کے سانس کا پتہ لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مذکورہ کمپنی کا کہنا ہے کہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث مذکورہ ڈرائیور کے اسمارٹ فون پر الارم بجنے لگے گا۔ دوسری جانب جاپان کی اِچی کو انڈسٹریز نے ایسی ایل ای ڈیز کا نمونہ تیار کیا ہے جنہیں خود کار ڈرائیونگ والی گاڑیوں پر لگایا جا سکتا ہے۔ یہ بتّیاں گاڑی کی طے شٴْدہ نقل و حرکت سے راہگیروں کو چوکنّا کرنے کیلئے تیر کے نشانات اور الفاظ بناتی ہیں۔ اِس نمائش میں آنے والے لوگ خود کار طریقے سے چلنے والی بس پر آزمائشی سفر بھی کر سکتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ