ٹیکسز سے بھر پور بجٹ سے غربت، بے روزگاری ،مہنگائی میں اضافہ ہوگا‘خادم حسین

بجٹ آئی ایم ایف کی مشاورت سے بنا،اربوں روپے کے ٹیکسز سے اشیائے خوردونوش سمیت ہر شے مہنگی ہوگی‘سینئر نائب صدر فیروز پور بور ڈلاہور

بدھ 12 جون 2019 17:22

ٹیکسز سے بھر پور بجٹ سے غربت، بے روزگاری ،مہنگائی میں اضافہ ہوگا‘خادم حسین
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2019ء) پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ ٹیکسز سے بھر پور بجٹ سے غربت، بے روزگار اور مہنگائی میں اضافہ ہوگا عوام حکومت کے پہلے باقاعدہ بجٹ میں ریلیف کی امید کررہے تھے لیکن بجٹ میں کھربوں روپے کے ٹیکسز سے اشیائے خوردونوش سمیت ہر چیز مہنگی ہوگئی حکومتی پالیسیوں کے باعث براہ راست اور بیرونی سرمایہ کاری میں52فیصد کمی ہوئی ہے اور افراط زر میں تیزی سے اضافہ ہوا۔

روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر انتہائی اونچی سطح پر پہنچنے سے عوام پہلے ہی مہنگائی سے متاثر ہورہے تھے رہی سہی کسر بجٹ میں کھربوں کے ٹیکسوں نے پوری کردی بجٹ سے مہنگائی کا سیلاب آئے گا جس سے صنعتی شعبہ سمیت ہر طبقہ متاثر ہوگا۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہار انہوںنے فیروز پور بورڈ کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔خادم حسین نے کہا کہ بجٹ آئی ایم ایف کی مشاورت سے بنا مزید منی بجٹ آئیں گے بجٹ میں اربوں کے ٹیکسز سے اشیائے خوردونوش سمیت ہر شے مہنگی ہوگئی ۔انہوںنے کہا کہ بجٹ سے معیشت کی شرح نمو میں مزید کمی ہوگی جس سے صنعتی شعبہ بھی متاثر ہوگا۔اشیائے خوردونوش سمیت مختلف اشیاء پر سیلز ٹیکس کی شرح17فیصد کرنے سے غریب کی زندگی مہنگائی کے ہاتھوں اجیرن ہوجائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

کوکا کولا نے گورنر پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200 ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی