مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں ملک میں پیٹرولئیم مصنوعات کی پیداوارمیں 6.3 فیصد کی کمی

جمعرات 27 جون 2019 13:51

مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں ملک میں پیٹرولئیم مصنوعات کی پیداوارمیں 6.3 فیصد کی کمی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2019ء) رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں ملک میں پیٹرولئیم مصنوعات کی پیداوارمیں 6.3 فیصد کمی جبکہ خام تیل کی پیداوارمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکر اپریل 2019 ء تک ملک میں مختلف پیٹرولئیم مصنوعات کی پیداوارمیں مجموعی طورپر6.34 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی۔

اعدادوشمارکے مطابق اس عرصہ میں جیوٹ فیول آئل، کیروسین آئل، ہائی سپیڈ ڈیزل، فرنس آئل، جیوٹ بیچنگ آئل، اورسالوونٹ نپھاتا کی پیداوارمیں بالترتیب 8.83، 2.01 ، 7.15 ، 11.17، 12.62 اور28.7 فیصد کمی دیکھنے میں آئی تاہم اس کے برعکس موٹرسپرٹ آئل، ڈیزل آئل، لبریکیٹنگ آئل اورایل پی جی کی پیداوارمیں بالترتیب 6.99، 28.07 ، 12.14 اور22.75 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

صرف اپریل میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 9.14 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال کے دوران خام تیل کی پیداوارمیں بھی اضافہ ریکارڈکیا گیا، جاری مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں خام تیل کی پیداوار21.26 ملین بیرل رہی ہے اورمالی سال کے اختتام تک مطوبہ ہدف حاصل کرلیا جائے گا۔ حکومت نے آئندہ مالی سال میں خام تیل کی پیداورکاہدف 29.39 ملین بیرل مقررکیاہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی