ٹیکسوں کی بھر مار اور مہنگائی کے خلاف تاجران کل 13 جولائی کو آل پاکستان انجمن تاجران کی کال پر ضلع بھر میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کریں گے

جمعہ 12 جولائی 2019 13:03

ٹیکسوں کی بھر مار اور مہنگائی کے خلاف تاجران کل 13 جولائی کو آل پاکستان انجمن تاجران کی کال پر ضلع بھر میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کریں گے
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2019ء) حالیہ بجٹ میں ٹیکسوں کی بھر مار اور مہنگائی کے خلاف تاجران کل 13 جولائی کو آل پاکستان انجمن تاجران کی کال پر ضلع بھر میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کریں گے جس میں پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن سرگودھا نے دن 9 بجے مکمل کے ساتھ دھرنے کا اعلان کردیا۔زرائع کے مطابق آل پاکستان تاجران کی کال پر مرکزی انجمن تاجران نے ضلع بھر میں آج 13 جولائی کو مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا اس حوالہ سے بیکولایئٹ مینوفیکچررز ایسویسی ایشن نے اجلاس میں حکومت کی جانب سے 17 فیصد سیلز ٹیکس کے طلاق اور شناختی کارڈ پر خام مال کی خریداری کے خلاف بھرپور احتجاج کیا اور اعلان کیا کہ آج 13 جولائی کو مکمل ہڑتال میں تمام فیکٹریاں ، اعظم مارکیٹ، براس مینوفیکچررز، ڈائی مولڈ میکرز، سکریو مینوفیکچرز، اور پرنٹنگ پریس بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

تاجران اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ حکومت کی جانب سے بیکولایئٹ مینوفیکچررز پر 17 فیصد سیلز ٹیکس کے طلاق اور شناختی کارڈ پر خام مال کی خریداری کا فیصلہ واپس لئے۔کاٹیج انڈسٹری کی سابقہ حیثیت بحال کی جائے اور اس میں اضافہ کیا جائے۔انہوں نے بتایا کہ ہم مشرف کے دور میں ظلم کے خلاف آواز اٹھائی اور کامیاب ہوئے اور انشاء اللہ آج اس سلیکٹیڈ حکومت کے ظالمانہ اقدام کے خلاف بھی ہم کامیابی سے ہمکنار ہونگے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ