سیمنٹ کی برآمدات میں رواں مالی سال کے دوران 38فیصد اضافہ

پیر 7 اکتوبر 2019 21:00

سیمنٹ کی برآمدات میں رواں مالی سال کے دوران 38فیصد اضافہ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اکتوبر2019ء) رواں مالی سال کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں 38فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ مقامی فروخت میں 2فیصد کمی ہوئی ہے ۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچرر ز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ مالی سال 2019 کے دوران سیمنٹ کی صنعت کے منافع جات میں کمی ہوئی ہے اور اس دوران کوہاٹ سیمنٹ کے نفع میں 17فیصد ، میپل لیف کے منافع میں 60 فیصد ، ڈی جی کے سی کے منافع میں 17فیصد ، اٹک سیمنٹ کے منافع میں 53فیصد اور ملکی سیمنٹ کے منافع میں 14فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران تعمیراتی صنعت کی سرگرمیوں میں کمی کی وجہ سے سیمنٹ کی صنعت کی کارکردگی پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت کے 14فیصد کے مساوی برآمدات کی گئی تھیں تاہم جاری مالی سال کے دوران برآمدات میں 38 فیصد اضافہ سے شعبہ کی کارکردگی کے فروغ میں مدد ملے گی۔ معاشی ماہرین نے کہا ہے کہ چین ، پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ کے دوسرے مرحلہ کے آغاز سے سیمنٹ کی مقامی فروخت میں اضافہ سے صنعت کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں