چین کا اپنے ذخائر میں 100 ٹن سے زائد سونے کا اضافہ

پیر 7 اکتوبر 2019 21:31

چین کا اپنے ذخائر میں 100 ٹن سے زائد سونے کا اضافہ
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اکتوبر2019ء) چین نے اپنے ذخائر میں 100ٹن سے زائد سونے کا اضافہ کیا ہے۔ چین کے مرکزی بینک نے گزشتہ ماہ مزید سونا جمع کیا جس کے پاس ستمبر میں سونے کے ذخائر کی مقدار 62.64 ملین اونس تھی جو اگست میں 62.45 ملین اونس تھی، شرح سود میں کمی سے سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے، ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں مرکزی بینک سونے کے بڑے خریداروں میں شامل ہے۔

(جاری ہے)

سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے تجزیہ کارکے مطابق تحفظاتی پالیسیوں اور جغرافیائی سیاسی صورتحال کے پیش نظر سونے کی سرکاری خریداری میں اضافہ جاری رہے گا۔ سنگا پور کے ایک ماہر اقتصادیات ہوئی لی کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے باعث چین کو ڈالر پر اپنی سبقت برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔ چین دنیا کاایک سپر پاور ملک ہے جو توقع ہے کہ مزید سونا خریدے گا۔چین کے علاوہ روس اور دیگر کئی ممالک نے بھی سونے کی سرکاری خریداری میں اضافہ کیا ہے۔ ورلڈ گولڈ کونسل کے مطابق دنیا بھر کے مرکزی بینکوں نے اس سال 374.1ٹن سونے کی خریداری کی ہے جو سونے کی مجموعی طلب سے تین گنا زیادہ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ