ایف پی سی سی آئی کی سارک چیمبر کی سر گر میو ں میں شر کت

جمعہ 18 اکتوبر 2019 23:37

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2019ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامر س اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی کی سر براہی میں ایف پی سی سی آئی کا وفد کو لمبو سر ی لنکا کے لیے روانہ ہو گیا جہا ں وہ سارک چیمبر کی 78ویں ایگز یکٹو کمیٹی کا اجلاس اور دوسر ی سر گر میوں جیسا کہ علا قا ئی تجا رت پر کا نفر نس اور سارک وومن بز نس سمٹ میں شر کت کرے گا کا نفر نس کا مو ضو ع "Regional Economic Integration: A Catalyst for Socio Economic Prosperity of South Asia"ہے ۔

اجلا س کے دوران صدر ایف پی سی سی آئی مو جو دہ علاقائی تجا رت کی صورتحال پر تبا دلہ خیال کر یں گے اور جنو بی ایشیا ممالک کے در میان تجا رتی رکا وٹو ں سے متعلق با ت چیت کر یں گے ۔اجلاس میں پاکستان کے علاوہ افغانستا ن ، بنگلہ دیش، نیپا ل اور سری لنکا بھی شر کت کر یں گے۔

(جاری ہے)

ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی نے کہاکہ جنو بی ایشیا کا خطہ آبادی کی تقسیم ، تنو ع، ثقافت اور تا ریخی تعلقات کی وجہ سے دنیا کی سب سے متحرک علاقہ ہے لیکن سب سے least integrated ہے ۔

سارک ریجن 1985 میں قائم ہوا ہے اور اب اسکی آبادی 1.8ارب افراد پر مشتمل ہے جبکہ اسکی قو می آمدنی 3.5کھر ب ڈالر ہے اور اس خطے کی 40فیصد آبادی خطہ غر بت سے کم سطح پر زندگی گزار رہی ہے ۔ SAFTA جو کہ آزاد تجا رتی معاہدہ ہے کہ نفا ذ کے با وجو د سا رک ممالک کی آپس کی 55سے زائد در آمدات ٹیر ف ، پیرا ٹیر ف اور دوسر ی تجا رتی رکا و ٹو ں کا شکا ر ہے یہی وجہ ہے کہ سارک ممالک کے در میان علاقا ئی تجا رت اب بھی 5فیصد تک ہے ۔

سار ک وومن بز نس لیڈر سمٹ کے ساتھ سیمینا ر ، نما ئس اور B2Bکا انعقا د بھی ہو گا اور اس سال سارک چیمبر کی بز نس خواتین کی کو نسل کی چیئر مین شپ سر ی لنکا سے افغانستان کو منتقل ہو گی ۔ اور پاکستان کی جانب سے سارک وومن سمٹ صنو بیہ زبیر ، حنا منصب ، لالارخ اور صبا ولیم شر کت کرر ہی ہیں۔ جبکہ سارک چیمبر کے پاکستا ن کے وفد میں سنیئر نائب صدر سارک چیمبر افتخار علی ملک،سابق صدور ایف پی سی سی آئی زبیر احمد ملک اور زبیر طفیل،ایف پی سی سی آئی کے نائب صدور مسلم محمدی ، ارشد جمال کے علاوہ حمید اختر چھڈا،سیف الدین زومکاوالااور سارک کے لائف ممبر ناصر محمو د شامل ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں