ایف پی سی سی آئی الیکشن 2020، ٹر یڈ با ڈیز کے نامز د ممبروں کی پرویژنل فہرست کا اعلان

بدھ 23 اکتوبر 2019 23:37

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2019ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے الیکشن 2020ء کے شیڈول کے مطابق ایف پی سی سی آئی کی جنرل با ڈی اور ایگز یکٹو کمیٹی کے لئے ٹریڈ باڈیز کے نامزد ممبروں کی Provisional فہرست کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق فہرست ایف پی سی سی آئی کی ویب سائٹ پر آویزاں کرنے کے علاوہ تمام ٹریڈ باڈیز بشمول نامزد ممبران کو بذریعہ کورئیر، ای میل اور واٹس ایپ بھی بھیج دی ہے۔

فہرست کے مطا بق 56 چیمبر آف کامرس اور انڈسٹری، 12وومن چیمبر آف کامرس اورانڈسٹری، 9 چھوٹے تاجروں کے چیمبر، 5 جوا ئنٹ چیمبر آف کامرس اور انڈسٹ ی اور 12تجارت وانڈسٹری سے ملحق ایسوسی ایشنز نے ایف پی سی سی آئی کی جنرل باڈ ی اور ایگز یکٹو کمیٹی پر اپنے ممبروں کو نا مز د کیا ہے۔ ایف پی سی سی آئی کی جنرل باڈی اور ایگز یکٹو کمیٹی کی نامز د گیو ں پر اعتراضات درج کروانے کی آخری تا ریخ 28 اکتوبر 2019ء ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..