پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,235کی سطح پر بند

(جاری ہے)
سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.172 بلین روپے رہی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 906.817 ملین روپے، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 263.217 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 181.897 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 172.141 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 168.921 ملین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 70.625 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 65.386 ملین روپے، برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 35.948 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 14.165 ملین روپے، جاپان ایکیوٹی کے سودوں کی مالیت 3.613 ملین روپے اورکاپرکے سودوں کی مالیت 1.242 ملین روپے رہی۔
ایگریکلچرل کموڈٹیز میںکاٹن کی8 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 4.055 ملین روپے تھی۔Your Thoughts and Comments
- PSX
- Prize Bond
- Currency Rates
- Currency Converter
- Cryptocurrency List
- Cryptocurrency Converter
- Business Directory
- Add Your Business
- Gold Rates
- Silver Rates
- Banks in Pakistan
- Petrol Prices
- CNG Prices
- Business News
- Business Articles
- News Agencies
مزید کاروباری خبریں
-
پاکستان چینی کاروباری برادری کو معیشت کے تمام شعبوں کے علاوہ ذیلی شعبوں میں بھی تجارت کے پرکشش مواقع فراہم کر رہا ..
تاریخ اشاعت : 2019-12-15
-
کوہاٹ‘ غیر معیاری گیس سلینڈرکے خلاف مہم کا آغاز کر دیاگیا
تاریخ اشاعت : 2019-12-15
-
صنعتی ترقی کے بغیر ملکی معیشت بہتر نہیں ہو سکتی‘کمشنر کوہاٹ
تاریخ اشاعت : 2019-12-15
-
پرچون سطح پر سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو ،گراں فروشوں نے رسد کو جواز بناتے ہوئے من مانے نرخوں پر فروخت جاری ..
تاریخ اشاعت : 2019-12-15
-
پاکستان اور بیرون ممالک مانگ کے مطابق جدیدہنرمندفورس تیارکرنے پر توجہ مرکوزکی جائے‘ پرویز حنیف نوجوانوں کو بیرون ..
تاریخ اشاعت : 2019-12-15
-
200روپے مالیت کے انعامی بانڈز اور رواںسال کی آخری قرعہ اندازی آج ہوگی
تاریخ اشاعت : 2019-12-15
-
پاک ایران سرحدی تجارت کی سطح ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی‘خواجہ حبیب دو طرفہ تجارت کے فروغ کیلئے دونوں ممالک کو بارٹر ..
تاریخ اشاعت : 2019-12-15
-
ایف بی آر ساڑھے 8لاکھ آڈٹ کیسز کی حدود کا تعین کرے‘ پاکستان ٹیکس بار ٹیکس دہندگان کے ایڈریسزکے مطابق کیسز لگائے ..
تاریخ اشاعت : 2019-12-15
-
ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے سرگودہا ریحانہ فرحت نے تمام سٹاف کو طلب کر لیا
تاریخ اشاعت : 2019-12-15
-
ڈپٹی کمشنر سرگودھا صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی پہنچ گئے‘ نیلامی و صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
تاریخ اشاعت : 2019-12-15
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.