کوہاٹ‘ غیر معیاری گیس سلینڈرکے خلاف مہم کا آغاز کر دیاگیا

اتوار 15 دسمبر 2019 11:55

کوہاٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2019ء) موٹر وہیکل ایکز آفیسر بلیغ الزما ن نے ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوہاٹ سیکرٹری عبدالہادی اور سپرنڈنٹ شوکت زمان کے ہمراہ کچہری چوک میں غیر معیاری گیس سلینڈرکے خلاف مہم کا آغاز کر دیا،اس موقع پر کوہاٹ وارڈن پولیس ٹی او عباس علی بھی موجود تھے اس موقع پرعبدالہادی ، شوکت اورزمان بلیغ الزمان نے کہا کہ کوہاٹ میں باقاعدہ گاڑیوں میں غیر معیاری گیس سلینڈزکے خلاف مہم کا آغاز کر دیا ہے اس مہم کے حوالے سے آگاہی پروگرمات کے لئے وہ سکولوں اور کالجوں کا دورے بھی کر یں گے ہائی کورٹ کے احکامات پر انھوں نے کوہاٹ،کرک اور ہنگو میں تمام ایسی گاڑیاں جنکے سلینڈز غیر معیاری ہیںاور سکول بچوں کی گاڑیوں میں جن پر طلباء اپنے بیگز سائیڈوں پرآویزاں کرکے کھڑے ہو کرسفر کرتے ہیں انھیں سختی سے ہدایات کی جاتی ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں کے سلینڈر چیک کریںاور طلبا کو کھڑے ہوکرسفر سے روکیں اگر کسی گاڑی میں غیر معیاری سلینڈرپایا گیاان کے خلاف سخت کاروائی کی جائی گی اس موقع پرریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوہاٹ سیکرٹری عبدالہادی نے کہا کہ کوہاٹ میں غیر معیاری گیس سلینڈزاور بغیر پرمٹ گاڑیاں چلانا کسی کو اجازت نہیں دی جائی گی کوئی بھی شخص قانون سے بلا تر نہیںر یجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوہاٹ سیکرٹری عبدالہادی نے بتایا کہ ہم لوکل پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر معیاری گیس سلینڈز،ڈیکوریشن،اضافی جنگلوں،غیر اخلاقی تحریروں ،پریشر ہارن ،کالے شیشوں ،اورلوڈنگ اور ٹریفک قوانین کی پاسداری یقینی بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کی مددسے کاروائی کرتے ہیںعبدالہادی نے کہا کہ روڈ چیکنگ ہمارے معمول کا حصہ ہے اور گاڑیوں کے پرمٹ کی خصوصی چیکنگ کرتے ہے عدم دستیابی پر انھیں چالان کرکے انھیں پرمٹ بنا کر فراہم کرتے ہیں اور اضافی سواروں بٹھانے پر بھی بھاری جرمانے کئے جاتے ہیںجبکہ مقررہ ریٹ سے زیادہ کرایہ کے خلاف بھی ایکشن لیتے ہیں

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب