لاہور چیمبر کاچیمبر لین روڈ پر ہونیوالے آتشزدگی کے واقعہ پر افسوس کا اظہار

جمعہ 3 جنوری 2020 20:55

لاہور چیمبر کاچیمبر لین روڈ پر ہونیوالے آتشزدگی کے واقعہ پر افسوس کا اظہار
لاہور۔3 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2020ء) لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر عرفان اقبال شیخ، سینئر نائب صدر علی حسام اصغر اور نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد نے لاہور کی مصروف ترین مارکیٹوں میں سے ایک نثار آرٹ پریس مارکیٹ،چیمبر لین روڈ پر ہونے والے آتشزدگی کے حالیہ واقعہ پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرہ تاجروں کے نقصان کا ازالہ کیا جائے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں عہدیداروں نے کہا کہ متاثرہ تاجروں کی مالی معاونت کرنی چاہیے جن کو اس حادثے میں شدید نقصان ہوا ہے، ساتھ ہی انہوں نے نجی شعبہ پر بھی زور دیا کہ وہ خود بھی حادثاتی انشورنس کروائیں۔ انہوں نے صوبائی حکومت سے تمام مارکیٹوں میں انفراسٹرکچر کی بہتری اور فائر ہائیڈرینٹ کی تنصیب یقینی بنانے کا بھی مطالبہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میںکارو باری مراکز میں آتشزدگی کے واقعات سے ہونے والے بھاری نقصان سے بچنے کیلئے آگاہی مہم چلائی جانی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں آتشزدگی کے درجنوں واقعات رونما ہوتے ہیں جن میں سے اکثر پر با آسانی صورتحال پر قابو پایا جا سکتا ہے ،انہوں نے گنجان اور تنگ مارکیٹوں میں بجلی کی ترسیل کے نظام کو اپ گریڈ کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک کے مجموعی محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  سالانہ بنیادوں پر 41 فیصد کی نمو ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا

چیمبر آف کامرس کی ایگروبیسڈ مائیکروانڈسٹری کیلئے کم ترین شرح سوداور آسان شرائط پر قرضے فراہم کرنے کی ..

فیصل آباد، 3 روزہ شاندارپاکستان انٹیریئرزفرنیچرایکسپو جمعےسے  شروع ہوگی

پاکستان کا مزدور آج بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہی: میاں زاہد

آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرکی قسط جاری ہوناخوش آیند ہے، میاں زاہد حسین

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون