تیسری پاکستان ہارٹی ایکسپو 22 جنوری سے شروع ہو گی

جدید پیداواری ٹیکنالوجی اور ریسرچ کے متعلق کاشتکاروں و برآمد کنندگان کو آگاہی کی فراہمی

ہفتہ 18 جنوری 2020 16:19

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2020ء) پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات میں اضافے کے لییمحکمہ زراعت پنجاب کے زیر اہتما م تیسری پاکستان ہارٹی ایکسپو22 جنوری سے شروع ہو گی ۔ایکسپو میںمختلف ممالک کے وفود شرکت کریں گے ۔زرعی ترجمان نے اے پی پی کو بتایاکہ ہارٹی ایکسپو میں سائنسدان، برآمد اور درآمد کنندگان شریک ہوں گے جبکہ اس موقع پر دو روزہ کانفرنس بھی منعقد کی جائے گی جس کا مقصد دنیا میں ہونے والی جدید پیداواری ٹیکنالوجی، ریسرچ کے متعلق پھلوں اور سبزیات کے کاشتکاران و برآمد کنندگان کو آگاہی فراہم کرنا ہے تاکہ ملکی پھلوںو سبزیات کو برآمد کرکے قیمتی زرمبادلہ حاصل کیا جاسکے۔

ترجمان نے قومی خبر ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ایکسپورٹ کی بدولت کاشتکاروں کو پھلوں اور سبزیوں کی بہتر قیمتیں حاصل ہوں گی۔

(جاری ہے)

ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ نمائشں میںہار ٹیکلچرکے شعبے سے وابستہ کاشتکار، امپورٹرز، ایکسپوٹرز اورکمپنیاں اپنی مصنوعات کو نمائش کیلئے پیش کر یں گی۔زرعی ترجمان نے بتایاکہ مالی سال2018-19 میں دو بین الاقوامی نمائشوں کا انعقاد کیا گیا جن میں بیرونِ ملک سے آئے ہوئے امپورٹرز اور خریداروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی خاص طور پرچین، ملائیشیا، انڈونیشیا، قطر، مصر، سری لنکا، ایران، بحرین، تاجکستان، ازبکستان، سعودی عرب، بیلا روس اور یو کرائن سے آئے وفود نے پاکستانی پھلوں، سبزیوں اور ان سے بنی مصنوعات میں گہری دلچسپی ظاہر کی اور مقامی ایکسپورٹرز کے درمیان کئی تجارتی معاہدے بھی ہوئے۔

ان نمائشوں کے انعقاد سے سٹرس، آم و دیگر ہائی ویلیو کراپس کی برآمدات میں اضافہ ہوا۔ محکمہ زراعت پنجاب امسال بھی زرعی برآمدات میں اضافہ کیلئے پاکستان ہارٹی ایکسپو2020 کا انعقاد کر رہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب