- Home
- Business
- Business News
- مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر ،یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں کمی کا رجحان ..
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر ،یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں کمی کا رجحان رہا
ہفتہ 18 جنوری 2020 18:15
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 10پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 154.50روپے سے کم ہو کر154.40روپے اور قیمت فروخت154.80روپے سے کم ہو کر154.70روپے ہو گئی اسی طرح70پیسے کی کمی سے یورو کی قیمت فروخت172.70روپے سے کم ہو کر172روپے وہ گئی جبکہ برطانوی پونڈ کی قدر55پیسے کم ہو گئی جس سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید201روپے سے کم ہو کر200.50روپے اور قیمت فروخت202.75روپے سے کم ہو کر202.20روپے ہو گئی ۔
فاریکس ایسو سی ایشن کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گذشت ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر4پیسے جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر30پیسے سستا ہو گیا ۔اسی طرح زیر تبصرہ مدت میں یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں بالترتیب 1.80روپے اور60پیسے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ۔Browse Latest Business News in Urdu
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ
فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..
ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..
زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے
حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..
بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
PSX Live Index
Updated: 05:30:02pm | 26-04-2024
Status: Closed | Volume: 541,144,650 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary