25ہزار اور7500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3فروری کو ہو گی

منگل 21 جنوری 2020 20:15

25ہزار اور7500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3فروری کو ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2020ء) مرکز قومی بچت کے زیر اہتمام 25 ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3 فروری کو ہو گی، اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 5کروڑروپے کا ایک ، دوسرا انعام ایک کروڑ 50 لاکھ روپے کے تین ا ور تیسرا انعام 3 لاکھ 12ہزار روپے کے 1696 انعامات ہیں ، مذکورہ قرعہ اندازی رواں سال کی پہلی قرعہ اندازی ہے جس کی تقریب سٹیٹ بینک آف پاکستان فیصل آ با د میں ہو گی، دریں اثنا 7500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی بھی 3 فروری کو ہی ہو گی، یہ بھی رواں سال کی پہلی ہی قرعہ اندازی ہے جس کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرا انعام 50لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 93 ہزار روپے کے 1696انعامات ہیں، اس قرعہ اندازی میں فی سیریز 1700انعامات دیئے جائیں گے،مذکورہ قرعہ اندازی حیدر آ با د میں منعقد ہو گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..