جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ وقت کی اہم ضرورت ہے ،صبور ملک

جدیدکاروباری رجحانات کے فروغ کے لیے ٹیکنالوجی نمائش اور کانفرنس 3فروری سے راولپنڈی میں شروع ہوگی

ہفتہ 25 جنوری 2020 16:35

جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ وقت کی اہم ضرورت ہے ،صبور ملک
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2020ء) راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے دو روزہ ’’سمارٹ ٹیکنالوجی نمائش ‘‘3فروری سے راولپنڈی میں شروع ہو گی ۔ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ کاروباری برادری کودور حاضر کے جدید رجحانات سے آگہی اور فروغ تجارت میں معاون جدید سمارٹ ٹیکنالوجی بارے معلومات کی فراہمی اور سمارٹ ٹیکنالوجی سے استفادہ کی ترغیب دینے کے لیے راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام ’’سمارٹ ٹیکنالوجی نمائش ‘‘3فروری کو راولپنڈی میں منعقد کی جائے گی ۔

راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے صدر صبور ملک نے ہفتہ کو قومی خبر ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ دو روزہ سمارٹ ٹیکنالوجی نمائش اور کانفرنس میں کاروبار کی ترقی اور اس میں جدت لانے کے حوالے سے ٹیکنالوجی کے استعمال اور فائدے سے آگاہ کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

نمائش مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گی جس میں پاکستان بھر سے آئی ٹی شعبے سے وابستہ کمپنیاں اور ادارے اپنی اپنی مصنوعات نمائش کے لیے پیش کریں گے۔انہوں نے کہ نمائش کا مقصد پاکستان میں کاروبار میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور کسٹمرز کو آسانی فراہم کرنے کے حوالے سے آگاہی لانا اور پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔صبور ملک نے کہاکہ کاروبار کے فروغ کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ وقت کی اہم ضرورت ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..