ماربل انڈسٹری کی کان کنی کی فیس میں300فیصدتک اضافہ تشویشناک ہے : خادم حسین

جمعرات 12 مارچ 2020 22:41

ماربل انڈسٹری کی کان کنی کی فیس میں300فیصدتک اضافہ تشویشناک ہے : خادم حسین
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مارچ2020ء) تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے ماربل کے شعبہ میں گزشتہ ہفتے بلوچستان حکومت اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے کان کنی کی فیس اور رائلٹی میں بڑے پیمانے تقریباً300فیصد اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ مائنز اینڈ منرل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی جانب سے گزشتہ ہفتے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں معدنیات کے لئے لائسنس کی فیس /تجدید کی فیس کی مد میں کئے گئے اضافہ سے مائننگ سیکٹر اور ماربل انڈسٹری متاثر ہوگی ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہار انہوںنے فیروز پور بورڈ کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔خادم حسین نے کہا کہ شارٹ اسکیل مائننگ سیکٹرمیںفیس50ہزار سے بڑھا کر10لاکھ کردی گئی بلوچستان میں ماربل کے وسیع ترین ذخائر موجود ہیں جس سے اعلیٰ سطح پر ماربل ملک بھر میں سپلائی ہوتا ہے اس فیصلہ سے ماربل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگا اور کاکن کنی کی فیس اور رائلٹی میں300فیصد اضافہ سے ماربل انڈسٹری اور غیر ملکی سرمایہ کاری متاثر ہوگی اس لیے حکومت مائننگ سیکٹرکیا گیا اضافہ فی الفور واپس لے تاکہ ماربل انڈسٹر ی متاثر نہ ہو۔

Browse Latest Business News in Urdu

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ