مغربی ایشیاء کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 24.24 فیصد اضافہ

اتوار 29 مارچ 2020 10:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2020ء) مغربی ایشیاء کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔سٹیٹ بنک کی طرف سے اس حوالہ سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019ء سے لیکرفروری 2020ء تک کی مدت میں مغربی ایشیاء کے ممالک کو پاکستانی برآمدات کاحجم 2.045 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا، یہ شرح گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 24.24 فیصدزیادہ ہے۔

گزشتہ مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں ان ممالک کو پاکستانی برآمدات کاحجم 1.646 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیاتھا۔اعدادوشمارکے مطابق فروری 2020ء میں بحرین، اردن، کویت، سعودی عرب، ترکی ، متحدہ عرب امارات اورخطے کے دیگرممالک کو پاکستان کے مجموعی برآمدات کا حجم 228.95 ملین ڈالرریکارڈ کیاگیا، گزشتہ سال فروری میں ان ممالک کو پاکستانی برآمدات کا حجم 199.67 ملین ڈالرریکارڈ کیا گیاتھا۔

(جاری ہے)

اعدادوشمارکے مطابق متحدہ عرب امارات کومالی سال کے 8 ماہ میں 1.100 ارب ڈالر کی برآمدات کی گئیں،گزشتہ مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں یواے ای کو 855.64 ملین ڈالر مالیت کی برآمدات کی گئی تھیں۔اسی طرح جاری مالی سال میں سعودی عرب کو 317.50 ملین ڈالرکی برآمدات ریکارڈ کئی، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں سعودی عرب کو پاکستانی برآمدات کا حجم 210.85 ملین ڈالر رہاتھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب